خضدار (پریس ریلیز ) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے پریس کلب خضدار کے انتخابات سال برائے 2019-2020 مکمل ہو گئے ہیں۔ تمام عہدیدار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے
عبدالواحد شاہوانی چیئرمین، عبداللہ شاہوانی صدر، منیر نورجنرل سیکریٹری، میر عبدالقادر قلندرانی سینئر نائب، ایوب بلوچ نائب صدردوئم، عبداللہ خدرانی ڈپٹی جنرل سیکریٹری، عبدالرزاق بلوچ جوائنٹ سیکریٹری، محمد خان ساسولی فنانس سیکریٹری اور اے ایم رابطہ سیکریٹری منتخب ہوگئے
خضدار پریس کلب کے کل 17 ممبران میں سے 10 ممبران نے انتخابی اجلاس میں شرکت کی۔