قبائلی عمائدین و سیاسی رہنماؤں کی پریس کانفرنس، اے آر وائی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنیکا مطالبہ

پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے قبائلی عمائدین اور سیاسی و سماجی رہنماؤں نے پیمرا سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام میں انتشار پھیلانے کے لئے غلط خبر دینے پر اے آر وائی چینل کا لائسنس منسوخ کیا جائے اور رپورٹر کے خلاف کاروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں مزید پڑھیں