‏گجرات: اعتکاف پر بیٹھے 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

گجرات (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے نواحی گاؤں پوٹھی میں اعتکاف پر بیٹھے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ تھانہ بولاٹی پولیس نے درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 15 سالہ عادل حسین جو کہ نویں جماعت کا طالب علم ہے۔ پوٹھی کی نورانی مسجد میں اعتکاف پر بیٹھا تھا۔ بچے مزید پڑھیں