شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک، 14 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹرز میرانشاہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے میں دو اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ 7 اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میرانشاہ کے بازار میں موٹر سائیکل سوار مزید پڑھیں

باجوڑ: افغانستان سے پاکستانی حدود میں گولہ باری

باجوڑ (نمائندہ ڈیلی اردو) افغانستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جبکہ سرحد پار سے گولہ باری کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ڈی ایس پی خار گلزار خان کے مطابق قبائلی ضلع باجوڑ میں افغان سرحد کے قریب واقع تحصیل ماموند علاقہ لغڑئی میں مارٹر گولے مزید پڑھیں