عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے پاک فوج کے جنرل سے قریبی تعلقات کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل شاہد عزیز کے کالعدم تنظیم کے ساتھ قریبی تعلقات تھے اور وہ پاکستان کے خفیہ اداروں کی حراست میں انتقال کرچکے ہیں۔ مشرف دور میں اہم ترین عہدوں پر رہنے والے جنرل (ر) مزید پڑھیں

پاکستان بھارت کو شکست دے کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان نے کبڈی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جانے والا کبڈی لمحہ بہ لمحہ سنسنی خیز رہا، تاہم فتح کا تاج پاکستان کے سر پر سج گیا۔ میچ کے پہلے ہاف میں بھارتی کھلاڑیوں نے بہترین داؤ مزید پڑھیں

ایران: امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے: صدر حسن روحانی

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ میں آکر مذاکرات کے لیے تیار نہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روحانی کا کہنا تھا کہ ایران کو دباؤ میں لانے کے لیے امریکا ہر ممکن کوشش کرچکا ہے لیکن اسے کام یابی حاصل نہیں ہوسکی۔ امریکا مذاکرات کے لیے دباؤ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 5 روز کیلئے پابندی عائد

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پانچ روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کل بروز سوموار 17 فروری سے مزید پڑھیں

دہشت گردی کا ممکنہ خطرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور بنوں میں سیکورٹی سخت

ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) دہشت گردی کا خطرہ، ہنگامی تھریٹ الرٹ جاری، خیبرپختونخوا کی پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کو مختاط رہنے اور سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں ریجن میں دہشت گردانہ حملوں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کیخلاف ورزی، پی ٹی ایم کے 26 رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج، 4 گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے جلسے جلوسوں پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے 26 رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کر کے 4 کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ضلعی انتظامیہ ڈیرہ کی جانب سے ضلع بھر مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی، چیک پوسٹ حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) محکمہ انسداد دہشت گردی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران گزشتہ ماہ کھتی پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز اور دستی بموں سے حملے میں مطلوب دہشتگرد شوکت کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کائونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور مقامی پولیس نے مشترکہ سرچ مزید پڑھیں

پاراچنار: ڈی ایچ او کے زیر اہتمام پیرامیڈیکس ڈے کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

پاراچنار (محمد صادق) پیرامیڈیکس ڈے کے موقع پر ڈی ایچ او آفس میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بھر سے پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پیرامیڈیکس ڈے کے موقع پر ڈی ایچ او آفس میں منعقدہ تقریب میں ضلع بھر کے پیرامیڈیکس عہدیداروں اور مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر 8 راکٹوں سے حملہ

عراق (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکہ کے زیر کمان اتحاد کے فوجی اڈے پر متعدد حملے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے اور بین الاقوامی اتحاد کے فوجی اڈے کو 8 راکٹوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں

یمن: سعودی فضائی حملوں میں 31 شہری شہید، 12 زخمی

نیویارک + صنعاء (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن کے شمالی صوبے الجوف میں سعودی فضائی حملوں میں 31 شہری شہید جبکہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ یمن میں انسانی امور کے بارے میں اقوام متحدہ کے رابطہ کار Lise Grande نے ایک بیان میں کہا کہ حملوں میں کم از مزید پڑھیں