لکی مروت میں پولیو کے مزید 4 کیسز کی تصدیق

لکی مروت (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں 4 نئے پولیو کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دو کیسز ٹرائبل سب ڈویژن بیٹنی، ایک اباخیل اور ایک کیس بخمل احمد زئی سے رپورٹ ہوا ہے۔ 4 نئے کیسز کے بعد رواں سال ضلع میں پولیو کیسز کی تعداد 9 ہوگئی۔ نئے مزید پڑھیں

جرمنی میں مسلم کمیونٹی پر حملے کی منصوبہ بندی، 12 شدت پسند گرفتار

میونخ (ڈیلی اردو) جرمن پولیس نے سیاست دانوں، سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں اور مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 12 شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعے کو گرفتار ہونے والے چار مشتبہ افراد ’’دہشت گرد‘‘ تنظٰیم بنا کر گزشتہ برس ستمبر سے پُر تشدد کارروائیوں مزید پڑھیں

کرونہ جراثومہ اور چین کی معیشت (شیخ خالد زاہد)

کررونا وائرس کا نام لکھنے سے بھی خوف آ رہا ہے، شائد اسکی وجہ میڈیا کا وہ شور شرابا ہے جو ساری دنیا میں مچایا گیا ہے۔ چین نے گزشتہ کچھ سالوں میں دنیا کی معیشت کو تقریباً اپنے قابو میں کرہی لیا تھا کہ اور دنیا کے سپر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مزید پڑھیں

کشمیر ہمارے لیے وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے: ترک صدر طیب اردگان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ترکی کے لیے وہی ہے جو   پاکستان کے لیے ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دونوں ممالک کے قومی ترانوں سے ہوا جس کے بعد اجلاس کا باقاعدہ  آغاز تلاوت قرآن پاک سے مزید پڑھیں

کور کمانڈر حملہ کیس: کالعدم جند اللہ کے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت برقرار، 2 بری

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے کور کمانڈر کراچی حملہ کیس میں 9 دہشت گردوں کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ کور کمانڈر کراچی احسن سلیم حیات پر حملے سے متعلق کیس کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 9 دہشت گردوں کی سزا کے خلاف مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں اسرائیل نے جمعرات کے روز دمشق کے ہوائی اڈے کے اطراف فضائی حملوں کے ذریعے ہتھیاروں اور میزائلوں کے گوداموں کو نشانہ بنایا۔ ادھر شامی حکومت کے زیر انتظام میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے دارالحکومت کی فضا میں “معاند اہداف” کا راستہ روک مزید پڑھیں

عراق: کرکوک میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے صوبے کرکوک میں ایک فوجی اڈے پر ‘کاتیوشا’ راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے۔ اس فوجی اڈے پر امریکی فوج بھی تعینات ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ‘کی وان’ فوجی اڈے پر جہاں راکٹ گرا ہے عراق کی فیڈرل پولیس کے بریگیڈ چھ کا ہیڈ کواٹر بھی موجود ہے جب مزید پڑھیں

افغان طالبان سے عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا: امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہاہے کہ امریکہ نے افغانستان میں قیام امن کے لئے مذاکرات کے بعد طالبان کے ساتھ سات روزہ عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیاہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ افغان بحران کا واحد حل ایک سیاسی سمجھوتہ ہے اور اس ضمن میں پیش رفت مزید پڑھیں

تلاجا کے سحر انگیز کھنڈرات! (سید صفدر رضا)

اللہ تعالیٰ نے ہر شے کو فطرت کے ساتھ پیداکیا ہے جیسے پانی کی فطرت ہے کہ بلندی سے پستی کی جانب بہتا ہے اگ کے شعلے ہمیشہ اوپر کی جانب ا بھرتے ہیں کچھ ایسی ہی فطرت انسان کی بھی ہے چاند پر جانے کے شوق نے کون کون سے مراحل طے کروائے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاراچنار: ضلع کرم میں بھی ڈی آر سی کا قیام، سید اقبال میاں کا ڈی آر سی پر تحفظات کا اظہار

پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں بھی ڈی آر سی کا قیام عمل میں لایا گیا، ڈی پی او کرم محمد قریش خان نے نئے منتخب شدہ ممبران سے حلف لیا، مفاہمتی جرگہ کے قیام سے قبائل کے مسائل قبائلی روایات کے مطابق بہتر انداز میں حل ہونگے۔ ضلع کرم میں مزید پڑھیں