امریکا نے ترکی کو “ایف 35” لڑاکا طیاروں کی فراہمی روک دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) پینٹاگون نے ترکی کو جدید ترین جنگی طیاروں کی فراہمی روک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے ترکی کے کو “ایف 35” لڑاکا طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا نے یہ اقدام ترکی کے روس سے “S-400” روسی فضائی دفاعی سسٹم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے امریکا اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو ) وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا کا شیڈول طے کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی طے کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سے 2 ملاقاتیں ہوں گی۔ امریکی صدر سے پہلی ملاقات دوپہر کے کھانے اور مزید پڑھیں

گھر سے چور کیا لے گئے؟ پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے اہم انکشافات

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر تاج حیدر نے اپنے گھر میں چوری کے سلسلے میں ایک وضاحتی بیان میں تمام ہمدردوں اور میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بعض چینلوں اور اخبارات پر چلنے والی خبروں کے اس حصے میں جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون فٹبالر ذوالفیا نذیر نے پاوور لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی پلیئر ذوالفیا نذیر پاور لفٹر بن گئیں اور دوبئی میں ہونےوالی پاوور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل بھی جیت لیا۔ انڈر ففٹی ٹو ویٹ کیٹیگری میں ذوالفیا نذیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکویٹس اور ڈیڈ لفٹ میں 110 کلوگرام جب کہ چیسٹ پریس مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف سیريز: سرفراز احمد کپتان برقرار، بابر اعظم نائب کپتان مقرر

لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے دورہ کے لیے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا ہے جب کہ سرفراز احمد بدستور کپتان کے فرائض سرانجام دیں گے۔ آئندہ سیریز کے لیے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی اور نئے مزید پڑھیں

منشیات اسمگلنگ کا الزام: سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سرقلم

جدہ (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں جمعرات کو صوبہ پنجاب کے ضلع چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کا  سر قلم کر دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری محمد عمران پہ منشیات اسمگلنگ کا الزام تھا اور اسی جرم کی پاداش میں پاکستانی شہری کا جدہ مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 یمنی باشندے بازیاب، 3 ملزم گرفتار

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چھ یمنی باشندے بازیاب جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جمعہ کو ضلع تربت کے علاقے بہمن سے یمن سے تعلق رکھنے والے چھ افراد کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

یمن میں چھ اماراتی افسر اور فوجی جاں بحق

ابوظہبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات کی آرمڈ فورسز کی جنرل کمانڈ نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ محاذ جنگ پر موجود فوجی گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں کم سے کم چھ افسر اور فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ امارات کی نیوز ایجنسی ‘ڈبلیو اے ایم’ کے مطابق آرمیڈ مزید پڑھیں

مسلم دشمنی میں مودی سرکار اندھی: مسلمان طالبات کو برقع پہننے پر کالج سے باہر نکال دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مسلم دشمنی میں مودی سرکار اندھی ہو گئی، اترپردیش کے کالج میں مسلمان طالبات کو برقعہ پہننے پر کالج سے باہر نکال دیا گیا، کالج پرنسپل چھڑی سے طالبات کو باہر نکلنے کا کہتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستان میں صرف ہندو مذہب کا راج، گائے ذبح کرنے پر مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ کو سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف کو خوشحال بلوچستان پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے مزید پڑھیں