ایران میں توہین رسالت اور توہین قرآن پر دو افراد کو پھانسی دیدی گئی

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران میں دو افراد کو مسلمانوں کی مقدس کتاب قران کو نذر آتش کرنے اور توہین رسالت کے جرم میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ عدلیہ کی میزان نیوز ایجنسی کے مطابق یوسف مہراد اور صدر اللہ فاضلی زادے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس چلاتے تھے جو ’لادینیت مزید پڑھیں

اسرائیل نے بیت اللحم کے قریب فلسطینی سکول پھر مسمار کر دیا

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اسرائیلی دستوں نے سات مئی اتوار کے روز بیت اللحم کے ایک مضافاتی گاؤں میں ایک فلسطینی اسکول بلڈوزروں سے دوبارہ منہدم کر دیا۔ اس فلسطینی تعلیمی ادارے کو چلانے کے لیے مالی وسائل یورپی یونین کی طرف سے مہیا کیے جاتے تھے۔ تل ابیب مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک، 7 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں شاپنگ مال میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے آٹھ افراد کو ہلاک اور سات کو زخمی کر دیا ہے۔ ہفتے کو پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے حکام نے بتایا ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص ایک پولیس اہلکار مزید پڑھیں

مردان: پاکستان تحریک انصاف کے ریلی میں مولانا نگار عالم کا توہین مذہب کے الزام میں قتل

مردان + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ اے ایف پی) پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں پی ٹی آئی کی ایک ریلی کے مشتعل شرکاء نے ایک مقامی مولانا کو توہین مذہب کے الزام میں مار مار کر ہلاک کر دیا۔ مقتول کی عمر چالیس سال اور نام مولانا نگار عالم بتایا گیا مزید پڑھیں

چین صحافیوں کا سب سے بڑا عالمی جیل ہے، رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز

پیرس (ڈیلی اردو/اے پی) صحافیوں کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم ‘رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز’ کے مطابق چین گزشتہ سال عالمی سطح پر صحافیوں کا سب سے بڑا جیل خانہ بنا رہا جہاں 100 سے زیادہ صحافی جیل کی سلاخوں کے پیچھے تھے کیونکہ صدر شی جن پنگ کی حکومت نے معاشرے پر کنٹرول کو مزید پڑھیں

بھارت: منی پور میں تشدد کی آگ کیوں بھڑک رہی ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے این آئی) بھارتی ریاست منی پور پچھلے کئی دنوں سے تشدد کی آگ میں جل رہا ہے۔ قبائلی گروپوں کے درمیان مفادات کے تنازعے نے اتنی بھیانک صورت اختیار کرلی ہے کہ انتظامیہ کو حالات پر قابو پانے کے لیے” دیکھتے ہی گولی مار دینے ‘‘ کا حکم دینا مزید پڑھیں

لوئر دیر میں ایف سی اہلکار نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لوئر دیر میں ایف سی کے سپاہی فضل حیان قوم اتمانخیل سکنہ باجوڑ نے اپنی سروس رائفل سے گولی مار مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں متعدد گرجا گھر نذر آتش، حالات کشیدہ، کرفیو نافذ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی ریاست منی پور میں قبائلوں اور غیر قبائلیوں کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی میں متعدد گرجا گھر اور درجنوں مکانات کو آگ لگادی گئی جس پر فوج طلب کرکے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ An internet blackout has reportedly been imposed in India’s Manipur state after مزید پڑھیں

کوہاٹ میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 4 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد گرفتار

کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے مرئی چیک پوسٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے لیویز فورس کے چار اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں گولہ بارود اور مہلک ہتھیار برآمد کیا گیا ہے مزید پڑھیں

طویل بھوک ہڑتال کے بعد فلسطینی عسکریت پسند کا اسرائیلی جیل میں انتقال

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے/رائٹرز) اسرائیلی جیل حکام نے تصدیق کی ہے کہ 87 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی عسکریت پسند خضر عدنان کا انتقال ہو گیا ہے۔ عدنان کی موت کے بعد خطے میں پھر سے تشدد کے خدشات جنم لے رہے ہیں۔ خضر تقریباً ایک دہائی قبل فلسطینی قیدیوں مزید پڑھیں