2022 میں 860 افراد لاپتا ہوگئے، مسنگ پرسن کمیشن رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مسنگ پرسن کمیشن نے 2022 میں لاپتا ہونے والے افراد کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2022 میں پاکستان میں لاپتا افراد کے 860 کیسز رپورٹ ہوئے، اکتوبر 2022 میں سب سے زیادہ 128 کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اب تک مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کا دورہ بیت المقدس، مسلمان ممالک کا احتجاج

یروشلم (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) انتہائی قوم پرست اسرائیلی وزیر نے مسجد اقصیٰ کے احاطے کا دورہ کیا ہے، جس کے بعد مسلم ممالک کی طرف سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ فلسطینی وزیر اعظم کے مطابق اسرائیل مسجد اقصیٰ کو کنیسا میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں چرچ کی توڑ پھوڑ کے بعد سخت کشیدگی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے بستر ڈویژن میں مذہبی طور پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ پیر کے روز دائیں بازو کے رہنماؤں کی قیادت میں ایک گروپ نے ضلع نارائن پور میں قبائلی برادری کے لوگوں کو مبینہ طور پر عیسائیت میں تبدیل کیے جانے کیخلاف ایک پرتشدد احتجاج ہوا، مزید پڑھیں

بھارت میں ہزاروں مسلم خاندانوں کو بے گھر کر دیے جانے کا خدشہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بی جے پی کی حکومت والی کئی ریاستوں میں ہزاروں مسلم کنبوں کے بے گھر ہو جانے کا خطرہ شدید ہو گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ لوگ زمینوں پر غیر قانونی طور پر قابض ہیں لیکن متاثرین کا کہنا ہے کہ وہ دہائیوں سے وہاں آباد ہیں۔ بی جے مزید پڑھیں

میکسیکو میں جیل پر مسلح افراد کا حملہ، 10 اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک، 24 قیدی فرار

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو کے سرحدی شہر واریز کی جیل پر مسلح افراد کے حملے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے اسٹیٹ پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کے جیل پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں 10 اہلکاروں سمیت 4 قیدی ہلاک ہوئے مزید پڑھیں

لاہور میں نوجوان کی بوری بند لاش برآمد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نوجوان کی بوری بند لاش ملی ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ہرہنس پورہ سے نوجوان کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے، واقعے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر دہشتگردوں کی حمایت کرنیوالے 74 ہزار پیجز اور سائٹس بلاک، سی ٹی ڈی رپورٹ

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے 2022 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع سے 244 دہشت گرد گرفتار کرکے صوبے کو بڑی دہشت گردی سے محفوظ بنایا گیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں بھی بلڈوزر سے انہدام کی کارروائی شروع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت نے اپنے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حزب المجاہدین کے ایک کمانڈر کے مکان کو بلڈوزر سے منہدم کر دیا۔ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف اس طرح کے ماورائے عدالت اقدام ہوتے رہے ہیں، تاہم کشمیر میں یہ ایک نیا رجحان ہے۔ بھارت کے زیر انتظام جموں و مزید پڑھیں

سال 2022: افغانستان میں طالبان کا دورِ اقتدار کیسا رہا؟

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں جہاں 2022 کے دوران طالبان نے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کی تو وہیں ملک بھر میں سیکیورٹی صورتِ حال کی بھی کڑی نگرانی کی۔ لیکن ساتھ ہی طالبان ، خواتین کی تعلیم اور اُنہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں ناکامی کے باعث عالمی حمایت اور پابندیوں مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: سزائے موت پانے والے 5 دہشت گردوں کی سزا پر حکم امتناع

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں سے 5 دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا کے خلاف حکمِ امتناع جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق سزائے موت کے خلاف مجرموں کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران دو رکنی بینچ نے وزارت دفاع کو نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں