کراچی: مسیحی خاتون اہلکار کو توہینِ مذہب کا الزام لگانے کی دھمکی، سرکاری ملازم معطل

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) ’’میں تو ماروں گا اور مار دوں گا۔ میں تو پاگل ہوں، کاٹ کر پھینک دوں گا۔ جو پیغمبرِ اسلام کی توہین کرے گا۔‘‘ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں یہ الفاظ مبینہ طور پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ایک ملازم کے بتائے جاتے ہیں مزید پڑھیں

ایران میں مزید 2 مظاہرین کو پھانسی دیدی گئی

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں مھسا امینی کی پولیس کی زیر حراست ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ہونے والے پُرتشدد احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 2 مظاہرین کو سیکیورٹی فورسز کے قتل کے الزام میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی عدلیہ کے ترجمان کی جانب مزید پڑھیں

امریکی ریاست ورجینیا میں 6 سالہ بچے نے خاتون ٹیچر کو گولی مار دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ ہوا ہے، جہاں پہلی کلاس کے ایک چھ سالہ بچے نے اپنی اسکول ٹیچر کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا ہے۔ Guns in America. A 6-year-old boy is arrested in Virginia after taking a gun to school and deliberately shooting his first مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل پروگراموں میں ملوث افراد پر پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کا کہنا ہے کہ ایران یوکرین میں روس کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر کے جنگ کو ہوا دے رہا ہے۔ وزیر خارجہ بلنکن نے سلسلہ وار ٹویٹس میں اس رائے کا اظہار کیا کہ امریکا نے بروز جمعہ ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل پروگراموں میں ملوث سات مزید پڑھیں

ایران میں گرفتار مظاہرین کے اہلخانہ کے انٹرویو کرنے پر صحافی گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایرانی حکام نے حکومت مخالف مظاہروں میں شمولیت پر جیلوں میں قید افراد کے اہل خانہ کے انٹرویو شائع کرنے پر ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔ مهدی بیک‌اوغلی، دبیر سرویس سیاسی روزنامه اعتماد شب گذشته بازداشت شد همسر مهدی بیک با انتشار این خبر در توییتر مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای کے کارٹونز کی اشاعت پر فرانس کو ایرانی وارننگ

پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) فرانسیسی طنزیہ میگزین چارلی ایبدو نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے متنازعہ کارٹون بدھ کے روز شائع کیے۔ تہران نے فرانس کو اس کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔ فرانسیسی ہفت روزہ جریدے چارلی ایبدو نے بدھ کے روز ایران کے سپریم لیڈر مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ میں ریلوے کی زمین پر قائم مساجد، مندر اور گھروں کو گرانے سے روک دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر قائم ایک بڑی آبادی کو ہٹانے کے ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو ہلدوانی شہر میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

پنجاب میں غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیش نظر وفاقی حکومت کی ہدایت پر صوبہ پنجاب میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں پروف آف ریزیڈینس کارڈ حاصل کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 38 ہزار 342 مزید پڑھیں

اسرائیل میں قید فلسطینی شہری کریم یونس 40 سال بعد رہا

یروشلم (ڈیلی اردو/(رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیل کی ایک جیل سے ایک ایسے فلسطینی کو بالآخر رہا کر دیا گیا ہے، جو وہاں طویل ترین قید کاٹنے والے قیدیوں میں سے ایک تھا۔ کریم یونس نامی اس فلسطینی کو اسے سنائی گئی چالیس سال کی سزائے قید پوری ہونے پر رہا کیا گیا۔ کریم یونس کی مزید پڑھیں

2022 میں 860 افراد لاپتا ہوگئے، مسنگ پرسن کمیشن رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مسنگ پرسن کمیشن نے 2022 میں لاپتا ہونے والے افراد کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2022 میں پاکستان میں لاپتا افراد کے 860 کیسز رپورٹ ہوئے، اکتوبر 2022 میں سب سے زیادہ 128 کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اب تک مزید پڑھیں