فلسطین میں پانچ ہزار سال قدیم شہر دریافت

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب سے 50 کلومیٹر دور کنعانیوں کا پانچ ہزار سال قدیم  شہر دریافت ہوا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ کا ماننا ہے کہ یہ شہر مصر میں فرعونی خاندان کے ابتدائی دور میں پروان چڑھا۔ تفصیلات کے  مطابق فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل  شمالی علاقے کی “وادی عارہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں تمام روایتی رسموں کو توڑتے ہوئے دلہن، دولہا کو بیاہ لائی

ڈھاکا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ دلہن نے تمام روایتی رسم و رواج کو مسترد کردیا اور خود اپنے دلہا کو لینے کے لیے بارات کی شکل میں پہنچ گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خدیجہ اختر خوشی نامی اس دلہن نے شادی کی تمام روایات مزید پڑھیں

پاکستانی غبارے نے بھارتی انٹیلی جنس کی دوڑیں لگوا دیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی پرچم والے دیوہیکل غبارے نے بھارتی انٹیلی جنس کی دوڑیں لگوا دیں۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی نے پاکستانی پرچم والے غبارے کو تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی علاقے فرید کوٹ میں پاکستانی پرچم والے دیوہیکل غبارے نے پورے بھارت میں سنسنی پھیلا دی۔  کسان کرم چند سنگھ مزید پڑھیں

مودی سرکار نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا

نئی دہلی + اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی سرکار نے پاکستان میں جہاز گرانے والے پائلٹ ابھی نندن کو اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا۔ بھارتی سرکار نے پاکستان میں جہاز گرانے والے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا۔ Indian Air Force's (IAF) Wing Commander Abhinandan Varthaman to be conferred with مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جعلی لڑائی دکھانے کی بڑی سازش بے نقاب ہوگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر پر ظلم و بربریت سے توجہ ہٹانے کی ایک اور بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی ہے۔ بھارتی فوج نے ایل او سی پر جعلی لڑائی دکھانے کی تیاری کرلی۔ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت سے توجہ ہٹانے کی بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی ہے جس کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں

جاپان میں پہلی بار دو شدید ترین معذور افراد سینیٹر منتخب

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں پہلی بار دو شدید ترین معزور افراد نے انتخابات میں کامیابی کے بعد یکم اگست کو سینیٹ کے اجلاس میں شرکت کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جاپان میں انتہائی معزور افراد کو ایوان بالا یعنی سینیٹ کے انتخابات میں کامیابی حاصل ہوئی۔ منتخب ہونے والے مزید پڑھیں

میکسکو: میئر کی مگر مچھ سے انوکھی شادی

میکسکو (نیوز ڈیسک) دنیا کی ہر ثقافت کے کچھ خاص رسوم و رواج ہوتے ہیں جن کے متعلق مختلف عقیدے معاشرے میں قائم کیے جاتے ہیں اس طرح میکسکو کے ایک قصبے میں بھی ایک عجیب رسم ہے۔ میکسکو کے ایک قصبے میں میئر بننے والے افراد کو ایک منفرد رسم نبھانی پڑتی ہے کیونکہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد ال مکتوم کی بیوی 31 ملین پاونڈ لے کر فرار

لندن (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد ال مکتوم کی بیوی حیا بنت الحسین 31 ملین پاونڈ لے کر بچوں سمیت لندن فرار ہو گئی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کے ارب پتی حکمراں شیخ محمد بن راشد ال مکتوم کی چھٹی بیوی حیا بنت الحسین ”  شہزادی مزید پڑھیں

فرعون کی قبرکشائی: براہ راست مشاہدہ کرنے کا تاریخی موقع

قاہرہ (ویب ڈیسک) تاریخ میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے وہ تاریخی اورسنہری موقع آگیا ہے کہ جب وہ تین ہزار سے زائد سالوں سے صحرا میں مد فون مصری فرعونوں کی قبرکے اسرار و رموز سے آشنائی حاصل کرسکیں اور انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ براہ راست قبر کشائی کے مناظر دیکھ سکیں۔ عالمی مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان فیض اﷲ آرائیں کا کارنامہ، ہنگامی صورتحال کی ایپلی کیشن بنالی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے کم عمر نوجوان نے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ اور اسٹریٹ کرائم یا ہنگامی صورتحال کی اطلاع دینے کے لئے موبائل سیکیورٹی ایپلی کیشن کرائٹر ( CRIGHTER) متعارف کرادی۔ گوگل پلے اسٹور پر CRIGHTER کے نام سے موجود ایپلی کیشن کو اب تک 5ہزار سے زائد صارفین ڈاؤن لوڈ کر چکے مزید پڑھیں