عجیب مرض میں مبتلا خاتون جنہیں کسی تکلیف کا احساس نہیں

اسکاٹ لینڈ (ڈیلی اردو) دنیا میں اب تک صرف دو مریض ایسے ملے ہیں جنہیں کسی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا بلکہ جینیاتی کیفیت کی وجہ سے وہ ہرطرح کے ڈپریشن، ذہنی تناؤ اور بے چینی سے بھی محفوظ ہیں۔ ان میں اسکاٹ لینڈ کی 71 سالہ خاتون جو کیمرون بھی شامل ہیں۔ حیرت انگیز مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے پاکستانی ہیلی کاپٹر سمجھ کر اپنا ہیلی کاپٹر مار گرایا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے 27 فروری کو پاک فضائیہ سے جھڑپ کے دوران گھبراہٹ میں اسرائیلی ساختہ میزائل داغ کراپنا ہیلی کاپٹر خود ہی مارگرایا تھا، پاکستان سے جنگ کے خوف کے باعث بھارتی فوج گھبراہٹ میں دوست اور دشمن کی پہچان ہی کھو بیٹھی اورپاک فضائیہ سے جھڑپ کے دوران غلطی سے مزید پڑھیں

کرکٹ کا تاریخی و انوکھا واقعہ: جب 1 گیند پر 286 رنز بنے

بینبری (نیوز ڈیسک) کرکٹ کی تاریخ کئی عجیب و غریب واقعات سے بھری پڑی ہے لیکن آج جس واقعے کے بارے میں آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں اسے سن کر آپ کے لئے یقین کرنا بے حد مشکل ہوگا۔ اگر کوئی آپ سے سوال کرے کہ ایک گیند پر زیادہ سے زیادہ کتنے مزید پڑھیں

دنیا کے سب مہنگے کبوتر کی 17 لاکھ پاؤنڈ میں نیلامی

لندن (ویب ڈیسک) کبوتروں کی دوڑ میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے کبوتر ارمانڈو کو 17 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردیا گیا ہے۔ کبوتروں کی نیلامی کرنے والے ادارے پیپا کے مطابق تین بار طویل سفر کی دوڑ کے فاتح کبوتر ارمانڈو کو نیلام کردیا گیا ہے، چین سے تعلق رکھنے والے کبوتر کے ایک مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میڈیا کا مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک) سانحہ کرائسٹ چرچ اور اس کے بعد جمعے کی دعائیہ تقریبات کی کوریج میں نیوزی لینڈ کے میڈیا نے بھی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی بھرپور مثال قائم کی ہے، خواتین رپوٹرز حجاب پہن کر مختلف مقامات سے لائیو کوریج کرتی نظر آئیں۔ اسٹوڈیو میں موجود اینکرز نے اسلاموفیوبیا سے مزید پڑھیں

فیصل آباد: مزدور کے اکاؤنٹ میں ایک ارب کی ٹرانزیکشن

فیصل آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر کے دوسرے شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے بڑی رقم کی ٹرانزیکشنز کی باز گشت سنائی دینے لگی۔ تکہ کی دوکان پر چار سو روپے دیہاڑی لگانے والے مزدور کے اکاؤنٹ سے ایک ارب روپے کی ٹرانزیکشن سامنے آگئی۔ جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے بڑی مزید پڑھیں

مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی: نیوزی لینڈ میں آج نیشنل اسکارف ڈے منایا جا رہا ہے

ویلنگٹن (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ میں مسلم کمیونٹی سے اظہارِ یکجہتی کیلئے آج نیشنل اسکارف ڈے منایا جا رہا ہے اور آج نیوزی لینڈ میں تمام خواتین حجاب کریں گی۔ نیوزی لینڈ میں مسلم کمیونیٹی سے اظہارِ یکجہتی کیلئے آج (یوم حجاب) نیشنل اسکارف ڈے منایا جا رہا ہے ۔ نیوزی لینڈ میں تمام خواتین مزید پڑھیں

مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی: ‏نیوزی لینڈ میں آج ٹی وی اور ریڈیو پر اذان نشر کیا جائےگا

ولنگٹن (ڈیلی اردو) مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کے لئے ‏نیوزی لینڈ میں آج ٹی وی اور ریڈیو پر اذان نشر کیا جائےگا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے گزشتہ روز جمعے کو ٹی وی اور ریڈیو پر اذان نشر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کیوی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے مزید پڑھیں

قازقستان کے صدر نور سلطان کا 30 برس بعد مستعفی ہونے کا اعلان

ستانہ (ڈیلی اردو) قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف نے 30 سال تک بلا شرکت غیرے حکمرانی کے بعد اچانک مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان کے 78 سالہ صدر نور سلطان نے سرکاری ٹیلی وژن پر اپنی قوم سے خطاب میں بغیر کوئی وجہ بتائے اچانک مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: شہریوں نے رضاکارانہ طور پر اپنی بندوقیں جمع کروانا شروع کر دیں

ولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد شہریوں نے انسانی ہمدردی کی ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کے مطابق کرائسٹ چرچ کے سانحے کے بعد درجنوں لوگوں نے رضاکارانہ طور پر اپنی بندوقیں جمع کروانا شروع کر دی ہیں۔ شہریوں کی طرف سے یہ اقدام نیوزی لینڈ مزید پڑھیں