عدوا الدخیل سعودی عرب کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی شہری عدوا الدخیل نے بلندی سے گرنے کے خوف کو شکست دیتے ہوئے پہلی سعودی خاتون پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے وژن 2030 تحت خواتین کو ڈرائیونگ سمیت کئی شعبوں میں اپنی صلاحتیوں کے جوہر دکھانے کے مزید پڑھیں

مصر سے 306 قبل مسیح کی حنوط شدہ 12 بچوں سمیت 50 لاشیں برآمد

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر کے دارالحکومت کے جنوبی علاقے المنیا سے 306 قبل مسیح سے تعلق رکھنے والے افراد کی 50 حنوط شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر سے سلطنت بطلیموس کے دور (330-305 قبل مسیح) کی 50 حنوط شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ سائنس دانوں کو یہ تاریخی مزید پڑھیں

کیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟

نیویارک (ویب ڈیسک) جانئے وہ بات جو آپ کو کبھی کسی نے نہیں بتائی تیل کے عالمی سودے بیرل کے پیمانے میں ہوتے ہیں۔ بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ بیرل میں کتنا تیل ہوتا ہے اور ایک بیرل خام تیل سے کون سی پٹرولیم مصنوعات کتنی مقدار میں نکلتی ہیں۔ ویب سائٹ eia.gov مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد نے چینی باشندے کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کردیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزیر برائے معدنیات ڈاکٹر امجد نے چینی باشندے کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کردیا۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ایک مزار پر موجود تھے جہاں اُن کے ہمراہ چینی باشندہ بھی تھا۔ ڈاکٹر امجد نے دعوت و مزید پڑھیں

دیوار کے پیچھے دیکھنے والا کیمرا ایجاد

بوسٹن (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے خاص طور پر آٹومیٹک گاڑیوں اور میدانِ جنگ میں لڑنے والے فوجیوں کیلئے دیوار کی اوٹ سے دوسری جانب دیکھنے کیلئے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کرلی ہے۔ دی گارجئین یونیورسٹی آف بوسٹن کے ماہرین نے ایک ایسا الگورتھم (سافٹ ویئر) بنایا ہے، جو کسی پوشیدہ شے سے ٹکرا کر مزید پڑھیں

جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے سخت جدوجہد کے بعد سائیکل خرید لی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے سخت جدوجہد کے بعد پاکستان کی تیار کردہ سائیکل خرید لی۔ تفصیلات کے مطابق سیاحت کے شوقین اور پاکستان کا مثبت چہرہ متعارف کرانے میں پیش پیش رہنے والے جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے پاکستان میں تیار کردہ سائیکل خرید لی۔ سماجی مزید پڑھیں

یل میں رکھنے سے ان کے کام میں مسائل پیدا ہوں گے اور اُن کی نقل و حرکت میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔

فیصلے کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل میں رکھنے سے ان کے کام میں مسائل پیدا ہوں گے اور اُن کی نقل و حرکت میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ کرپشن اور منی لاڈرنگ کا ہے، اور مزید پڑھیں