اسلام آباد: بلوچ مسنگ پرسنز کے اہلِخانہ کے احتجاج پر پولیس کا تشدد، 283 مظاہرین گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) “ہم پر تشدد کیا جا رہا ہے، ہمارے ساتھیوں کو گرفتار کر رہے ہیں۔ میں ابھی بات نہیں کر سکتی۔ “گرفتاری سے قبل یہ آخری الفاظ بلوچ کارکن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے ہیں جو انہوں نے وائس آف امریکہ کو بذریعہ ٹیکسٹ میسج بھیجے۔ لاپتا افراد کے مسئلہ مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بلوچ یکجہتی مارچ کو اسلام آباد پریس کلب جانے سے روک دیا گیا، شرکا نے دھرنا دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے علاقے تربت سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بلوچ یکجہتی کمیٹی مارچ کو اسلام آباد پہنچنے پرنیشنل پریس کلب کی جانب جانے سے روک دیا گیا جس کے بعد مارچ کے شرکا نے اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے نزدیک چونگی نمبر 26 پر دھرنا مزید پڑھیں

‘بلوچ مسنگ پرسنز مارچ’ اسلام آباد پہنچ گیا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان سے لاپتا افراد کی بازیابی اور بالاچ بلوچ کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد شروع ہونے والا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ Request the urgent attention Our Long March has reached Islamabad. The administration has stopped our march, & threatening us. You can help us مزید پڑھیں

بلوچ مظاہرین کو گرفتار کیے جانے پر ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا اظہار مذمت

نیو یارک (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے ماورائے عدالت قتل کے واقعے پر احتجاج کرنے والے مظاہرین کو اسلام آباد پہنچنے سے پہلے راستے میں ہی گرفتار کر لیے جانے کی شدیس مذمت کی ہے اور پاکستان کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں رہا کرنے کے علاوہ ان پر لگائے مزید پڑھیں

ایرانی صدر پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

جنیوا (ڈیلی اردو/وی او اے) سوئٹزر لینڈ کےحکام سے کی جانے والی ایک قانونی شکایت میں کہا گیا ہے کہ ایران کے صدر رئیسی کو جنیوا کے متوقع دورے پر، حکومت مخالفین کو ختم کرنے کی کوششوں سے تعلق کی پاداش میں گرفتار کر کے، انسانیت کے خلاف جرائم کے لئے فرد جرم عائد کی مزید پڑھیں

بلوچستان: لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ریلی کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بلوچستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لانگ مارچ کے شرکاء نے کوئٹہ کے ریڈ زون میں رکاوٹوں کے باعث سریاب روڈ پر دھرنا دے دیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک مطالبات منظور نہیں کیے جاتے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت پولیس نے بالاچ بلوچ کے قتل کا مقدمہ سی ٹی ڈی اہلکاروں کے خلاف درج کرلیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) تربت پولیس نے بالاچ بلوچ اور دیگر تین افراد کے قتل کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں کے خلاف درج کرلیا ہے۔ بلوچستان کے شہر تربت کے سٹی تھانے میں بالاچ بلوچ کے والد مولا بخش کی مدعیت میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی اور مزید پڑھیں

پشین سے لاپتا بلوچ رہنما کی تشدد زدہ لاش برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین سے لاپتا بلوچ رہنما دولت خان درانی کی لاش ملی ہے جس پر درانی قومی اتحاد نے کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پشین کلی ظریف آباد سے گزشتہ روز بلوچ رہنما دولت خان درانی لاپتا ہوگئی تھے آج ان مزید پڑھیں

اسلام آباد: منظور پشتین انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش، سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو وفاقی دارالحکومت میں درج ایک مقدمے میں تفتیش کے لیے اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے منظور پشتین کو جمعرات کی صبح انسدادِ دہشت گردی عدالت کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ : لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر تفتیشی افسر کو شوکاز جاری

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو شوکاز جاری کر دیا۔ جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر ایس ایس پی ساؤتھ مزید پڑھیں