مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد اتوار کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلا نتیجہ رہا۔ دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کو امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ اسرائیل کی درخواست پرطلب کردہ 14 اپریل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مزید پڑھیں

اسرائیل کی وار کابینہ کا اجلاس: ایران کے خلاف جوابی حملہ اور دیگر آپشنز پر غور

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی حکومت کے ایک ترجمان نے بی بی سی کے پروگرام ’نیوز آر‘ کو بتایا ہے کہ اسرائیل میں آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں بات چیت جاری ہے تاہم اب تک اگلے قدم کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایوی ہیمن نے کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خطرہ: پنجاب میں 9 ہزار افراد واچ لسٹ میں شامل، 19 ہزار سے زائد درسگاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل

لاہور (ڈیلی اردو مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد کو واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پنجاب میں متحرک 9 ہزار سے زائد افراد واچ لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے جبکہ 9883 افراد مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری

بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے قصبوں ضہیرہ اور ناقورہ کے مضافات میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے کہا کہ لڑاکا طیاروں نے مشرقی لبنان میں نبی شیت کے علاقے میں حزب اللہ گروپ کے لیے ہتھیاروں کی تیاری کے ایک اہم مقام پر مزید پڑھیں

نوشکی میں بس پر فائرنگ کا مقدمہ درج، کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر سمیت 8 افراد نامزد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان نے نوشکی بس حملے کی ایف آئی آر درج کر لی جس میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر سمیت 8 افراد کو نامزد کیا گیا۔ نوشکی میں دہشت گردوں نے گزشتہ دونوں مسافر بس سے اتار کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مزید پڑھیں

آسٹریلیا: سڈنی کے چرچ میں چاقو سے حملہ، بشپ سمیت 5 افراد زخمی، ملزم گرفتار

سڈنی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے کرائسٹ دا گڈ شیفرڈ چرچ میں ایک شدت پسند نوجوان نے مذہبی تقریب کے دوران بشپ سمیت پانچ سے زائد افراد کو چاقو سے وار کر کے زخمی کر دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہنگامی خدمات کے ادارے نے بتایا مزید پڑھیں

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور ہلاک

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ کینٹ کی حدود پیپل بازار میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو موت کے مزید پڑھیں

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

چارسدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کا اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ اسرائیل نے عالمی برادری سے پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ہے — Atif Sherazi (عاطف شیرازی)☭ (@atiffsherazi) April 13, 2024 یہ واقعہ تھانہ تنگی کی حدود پڑانگ مزید پڑھیں

ایران کے اسرائیل پر حملے پر عالمی ردِعمل؛ ‘تباہ کن کشیدگی’ کے خدشات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ایران پر اسرائیلی حملے کا معاملہ پوری دنیا میں موضوعِ بحث ہے۔ اسرائیل کے اتحادی امریکہ اور دیگر حلیف ممالک نے ایران کے حملے کی بھرپور مذمت کی ہے جب کہ پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک نے اس معاملے پر محتاط ردِعمل دیا مزید پڑھیں

ایران، اسرائیل اتحادی اب دشمن کیوں ہیں؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایران اور اسرائیل کبھی اتحادی تھے اب دشمن بن گئے ہیں، خاص طور پر ایران کے اسلامی انقلاب کے بعد۔ شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے اور ڈرونز اور میزائلوں سے ایران کی جوابی کارروائی، مزید بہت کچھ داؤ پر لگ گیا ہے۔ ایران کے سن 1979 کے اسلامی مزید پڑھیں