اسٹیبلشمنٹ پر تنقید: اسلام آباد میں سینیئر صحافی سمیع ابراہیم بھی لاپتا ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے ایک نجی ٹی وی ‘بول نیوز’ سے وابستہ اینکر اور صحافی سمیع ابراہیم بھی اسلام آباد سے لاپتا ہو گئے ہیں۔ سمیع ابراہیم سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے حامی اور حالیہ کچھ عرصے سے اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرنے والے صحافیوں میں شامل ہیں۔ سمیع ابراہیم کی مزید پڑھیں

دہشت گردی کا مسئلہ سنجیدہ نہیں لیا تو تباہی ہوگی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی بہتری کی جانب گامزن ہے، دنیا کا مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ ہونا دشمنوں کو منہ توڑ جواب ہے۔ سینیٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں گفتگو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی مزید پڑھیں

سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعلقات بحال

ریاض (ڈیلی اردو) کینیڈا اور سعودی عرب نےطویل عرصے سے معطل سفارتی تعلقات مکمل بحال کرنے کے ساتھ ہی نئے سفیروں کے تقرر پر اتفاق کرلیا ہے۔ دونوں ممالک کی جانب سےعلیحدہ علیحدہ بیان جاری کیا گیا کْہ اس قدام سے 2018 کے تنازعات کا خاتمہ ہوا ہے جن سے ماضی میں دوطرفہ تجارت کو مزید پڑھیں

لاہور: تحریک انصاف کے ایم پی اے سمیت 16 ملزمان آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے فوج کے حوالے

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں مبینہ طور پر ملوث تحریک انصاف کے ایک سابق ممبر صوبائی اسمبلی سمیت 16 ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت آرمی کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل خیبر بنا لیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل خیبر کی آج ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔ بیلسٹک میزائل خیبر 1500 کلو وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیا بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں پولیو ٹیم پر دستی بم اور فائرنگ، 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلعے خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ میں نامعلوم افراد نے انسدادِ پولیو ٹیم پر حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں سیکیورٹی پر مامور تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ Three cops wounded in a gun attack targeting a team of health workers in Tirah valley. #Pakistan مزید پڑھیں

یوکرینی جنگ میں 10 ہزار روسی قیدی مارے جا چکے ہیں، واگنر

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) ژیوگینی پریگوژن کے مطابق وہ جنگ کے لیے پچاس ہزار روسی قیدی لائے تھے، جن میں سے اب تک دس ہزار مارے جا چکے ہیں۔ واگنر کے سربراہ روسی وزارت دفاع اور آرمی کے ساتھ اختلافات کے باعث ان دنوں عالمی شہ سرخیوں میں ہیں۔ روسی کرائے مزید پڑھیں

خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول کا استاد ہلاک

باڑہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سرکاری سکول کے استاد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول میں پڑھانے والے برقمبرخیل توت ڈھنڈ کے رہائشی سخی جان آفریدی سکول سے چھٹی کے بعد گھر جارہے تھے مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دوران 6 مبینہ طور پر دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوٹ اعظم میں کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں مزید پڑھیں

امریکا: مشال خان کی بہن ’’ستوریہ خان‘‘ نے اپنی ڈگری بھائی کے نام کردی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) مردان میں یونیورسٹی کے احاطے میں انتہا پسند ہجوم کے ہاتھوں قتل کر دیے جانے والے مشال خان کی بہن نے نیویارک سے بائیو میڈیکل انجینئرنگ میں ڈگری حاصل کی ہے، ستوریہ منے اس کامیابی کواپنے بھائی کے نام کیا۔ ستوریہ نے ٹوئٹر پر گریجویشن کی تقریب کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں