عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہے اور جہاں چاہے جاسکتی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ

سلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہیں،جہاں جانا چاہے جاسکتی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ایک بیان میں کہا کہ عدالتی فیصلے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہے، وہ اپنی نقل و حرکت میں مکمل آزاد ہے، پاکستان کے مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے حج سبسڈی کو جائز قرار دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلامی نظریاتی کونسل نے حج سبسڈی کو جائز قرار دے دیا۔ چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ سبسڈی سرکاری و نجی دونوں سکیموں کے حاجیوں کو دی جائے۔ ریاست مدینہ کے خدو خال کے لئے چار رکنی ورکنگ گروپ بھی تشکیل دیدیا گیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے دو روزہ مزید پڑھیں

مقتول خلیل کے بھائی جلیل کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال میں مقتول خلیل کے بھائی جلیل نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ مقتول خلیل کے مدعی بھائی جلیل نے میڈیا سے ٹیلیفونک گفتگو میں سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ جلیل نے کہا کہ سینیٹ کی قائمہ مزید پڑھیں

پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، اسلحہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے باڑہ خیبر ایجنسی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا، برآمد اسلحہ پشاور میں دہشتگردی میں استعمال کیا جانا تھا تفصیلات کے مطابق حساس ادارے نے خیبر ایجنسی کی مرکز اور تحصیل باڑہ میں ایف سی اور حساس ادارے مزید پڑھیں

جرمنی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 3 عراقی گرفتار، اسلحہ اور بارود برآمد

برلن(ویب ڈیسک) جرمن پولیس نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے 3 افراد کو کرفتار کر لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے صوبے شلیسوگ ہولشنائن میں جرمن پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار تینوں دہشت گرد عراقی باشندے ہیں اور حملے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: قبائلی رہنما کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکا، بیٹے سمیت زخمی

میران شاہ ( ڈیلی اردو) پاکستان کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں قبائلی سردار اپنے بیٹے سمیت ریموٹ کنٹرول بم حملے میں زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ملک ریمال وزیر کی گاڑی کو میر علی کے قریب مرسی خیل کے مقام پر نشانہ بنایا گیا ذرائع کا کہنا تھا کہ ملک ریمال خان ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

برف پوش پہاڑوں پر فرائض انجام دینے والے پولیو ورکرز کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان سے سوات کے برف پوش پہاڑوں پر چلنے والے پولیو ورکرز نے ملاقات کی، وزیراعظم نے پولیو ورکرز کو شاندار خدمات پرخراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی پولیو ورکرز کی سردی کے سخت موسم میں سوات کے برف پوش پہاڑوں پر چلتے ہوئے پولیو ویکسین مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کرپشن میں ملوث 126 سرکاری ملازمین معطل

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں کرپشن میں ملوث 126 سرکاری ملازمین کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں بلدیاتی اور دیہاتی امور کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت کے مختلف علاقوں میں 126 ملازمین کو بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سبب کام سے روک دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال پر ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ فضیل اصغر نے غلطی تسلیم کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال پر ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ پنجاب فضیل اصغر نے غلطی تسلیم کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ نے اعتراف کیا کہ دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا خدشہ تھا،ممکنات پر کارروائی کی،تسلیم کرتے ہیں کہ غلط کیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی مزید پڑھیں

کوئٹہ: مدرسے میں فائرنگ، 2 طلبا جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی اردو )‏پشتون آباد کے علاقے میں مدرسے میں کلاشنکوف چیک کرتے ہوئے فائرنگ سے 2 طلبا جاں بحق ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مٹھا چوک پشتون آباد میں حافظ ظاہر کے مدرسے میں کلاشنکوف چیک کرنے کے دوران فائرنگ سے دو طالب علم جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں