شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں فوجی ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک فوجی ہلاک ہوگئے۔ افواجِ پاکستان کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں دہشت گردوں سے جھڑپ ہوئی جس مزید پڑھیں

کشمیر: راولاکوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم جماعت الدعوۃ کا اہم کارکن ہلاک

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع راولاکوٹ کی ایک مسجد میں کالعدم جماعت الدعوۃ سے وابستہ اہم کارکن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ کالعدم لشکر طیبہ کے ریاض عرف ابو قاسم کا تعلق انڈین کشمیر سے تھا۔ اس سے پہلے انکے والد اور بھائی کو بھی انڈین مزید پڑھیں

فرانس میں عبایا پر پابندی کا مقصد مسلم اقلیت کو “ہراساں” کرنا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکی حکومت کے ایک مشاورتی پینل نے جمعے کے روز اتحادی فرانس کی طرف سے سکول کی طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پورے جسم کو چھپانے والے لمبے اور ڈھیلے ڈھالے لباس پر پابندی کا مقصد مسلم اقلیت کو “ڈرانا” ہے۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونوا میں دہشتگردی کیلئے 415 ارب روپے فنڈز کے آڈٹ دستاویزات سامنے آگئیں

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونوا میں دہشتگردی کیخلاف ملنے والے 415 ارب روپے کے فنڈز کے آڈٹ دستاویزات سامنے آگئیں۔ خیبرپختونخوا کو دہشتگری کے خلاف جنگ کی مد میں ملنے والے فنڈز کی تحقیقات کے معاملے سے متعلق دستاویز ڈیلی اردو نے حاصل کرلی، جس سے معلوم ہوا ہے کہ 2010 سے 2023 تک 415 ارب، مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے جوہری حملے کی صلاحیت کی حامل آبدوز کی رونمائی کردی

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایک عالی شان تقریب میں اپنے ملک کی ایک نئی ’جوہری‘ آبدوز کی رونمائی کی ہے۔ سرکاری میڈیا نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس آبدوز کے بدولت ملک کے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ اس آبدوز مزید پڑھیں

کراچی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کوسٹ گارڈز کا اہلکار ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے صدر میں پریڈی اسٹریٹ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کوسٹ گارڈز کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پریڈی اسٹریٹ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کوسٹ گارڈز کا سپاہی محمد بلال ہلاک ہوگیا۔ اہلکار کی جیب مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس: ایبٹ آباد سے اسامہ بن لادن کی ہلاکت لائیو دکھانے والا ’’سچویشن روم‘‘ منہدم

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) وائٹ ہاؤس کے اہلکاروں کے مطابق اس کمرے کا انہدام ’سچویشن روم‘ کی تزئین و آرائش کا حصہ تھا۔ اس کمرے کو 2011ء میں ایبٹ آباد آپریشن کے دوران لی گئی ایک تصویر نے یادگار بنا دیا تھا۔ امریکی ایوان صدر یعنی وائٹ ہاؤس کی تزئین نو کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: میرانشاہ پریس کلب پر ڈنڈا بردار افراد کا حملہ، صحافی زخمی

میرانشاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں میرانشاہ پریس کلب پر مسلح ڈنڈا بردار افراد نے حملہ کیا ہے۔ حملہ اوروں نے کلب ممبر نور بہرام کو ذدوکوب کیا۔ گالم گلوچ کی اور کلب میں توڑ پھوڑ کی۔ پریس کلب میں موجود سیکورٹی اہلکاروں کے کپڑے پھاڑ کر مزید پڑھیں

بنوں میں امامت کے تنازع پر فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے گلا خیل داؤد شاہ میں مسجد امامت کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ گلا خیل داؤد شاہ میں پیش آنے والے اس واقعے میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں

باجوڑ میں دھماکا، دو افراد ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی باجوڑ کے علاقے ڈما ڈولہ میں نصب بم پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔ باجوڑ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکا تھانہ واڑہ ماموند کی حدود ڈمہ ڈولہ خوڑ کے مقام پر ہوا۔ باجوڑ ۔ بم دھماکہ میں شہید ہونے مزید پڑھیں