سندھ میں دہشتگردوں، کالعدم تنظیموں کو جعلی شناختی کارڈز کے اجراء کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ میں دہشت گردوں، کالعدم تنظیموں اور ایلینز کو جعلی شناختی کارڈ کے اجراء کے حوالے سے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کی رپورٹ رکن کمیٹی سینیٹر فیصل سبزواری نے سینیٹ میں پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ عامر فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: جنرل اسمبلی سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/ایجنسیاں) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی ممکنہ تصادم کو روکنے کے لیے عالمی برادری سے فوری اقدامات کی اپیل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندو انتہاپسندی مسلمانوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِاعظم عمران خان نے اہم وفاقی وزرا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جس میں ملکی سلامتی اور خطے کی صورتحال ہر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کے دفتر کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

اسلام آباد: قبول اسلام کیلئے 18سال عمر کی شرط والا بل مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے جبری تبدیلی مذہب کی روک تھام کا مجوزہ بل وزارت انسانی حقوق کو اعتراضات کے ساتھ واپس بھیج دیا۔ وزارتِ انسانی حقوق کے مجوزہ بل میں موجود 18 سال عمر کی شرط، جج کے سامنے پیشی اور 90 دن انتظار کو غیر مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی عبوری حکومت کا سخت ترین سزاؤں کے نفاذ کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو/اے پی) طالبان کے بانی رہنما اور امورِ جیل خانہ جات کے وزیر ملا نورالدین ترابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک بار پھر سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سخت سزاوں کا آغاز کیا جائے گا۔ انہوں نے دیگر ملکوں کو داخلی امور میں مداخلت کرنے سے باز رہنے کی وارننگ مزید پڑھیں

میزائل ڈیفنس سسٹم: امریکا نے اسرائیل کے دفاع کیلئے ایک ارب ڈالر کی اضافی رقم منظور کر لی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل میں تعمیر ہونے والے ‘آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم’ کے لیے ایک ارب ڈالر کی اضافی رقم منظور کر لی ہے۔ اسرائیل نے اس کے لیے امریکا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کانگریس نے 23 ستمبر جمعرات کے روز بھاری اکثریت سے اس مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام میں پولیس اور صحافی کا مسلمان شہری کی لاش پر تشدد، ویڈیوز وائرل

نئی دہلی (ڈیلی اردو) سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو پر بھارتی حکام شدید تنقید کی زد میں ہیں جس میں ایک کیمرا پرسن کو ایک مسلمان شہری پر حملہ کرتے دیکھا گیا جو زخمی ہوکر زمین پر گرگیا تھا جس کے بعد پولیس کو عوام پر فائرنگ کرتے بھی دیکھا گیا۔ ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

طالبان وزیرِ دفاع کا جنگجوؤں کی جانب سے انتقامی قتل کے واقعات کا اعتراف

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) طالبان کے وزیر دفاع اور افغان طالبان کے سابق سربراہ ملا عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب نے تسلیم کیا ہے کہ عام معافی کے اعلان کے باوجود طالبان جنگجوؤں کی جانب سے شہریوں کے ’انتقامی قتل‘ کے واقعات پیش آئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان اور نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح مزید پڑھیں

پاکستان، چین اور روس کا طالبان پر جامع حکومت بنانے پر زور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان، روس اور چین کے سفارتی نمائندوں نے منگل کے روز کابل میں طالبان کے قائم مقام وزیر اعظم سے ملاقات کی اور ایک جامع حکومت قائم کرنے پر زور دیا۔ کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ افغانستان کے مزید پڑھیں

سکھوں کا قتل: امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سمن جاری کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ امریکا سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا اور ریاست نیویارک کی عدالت نے سکھوں کے قتل سے متعلق کیس میں انہیں سمن جاری کردیا۔ نیویارک کے سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج جان کرونن نے نریندر مودی کو سمن جاری کیا۔ سکھوں کی تنظیم ‘سکھ فار جسٹس’ مزید پڑھیں