فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں فیض حمید سمیت فوجی افسران کو کلین چٹ، شہباز حکومت ذمہ دار قرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے 2017 کے دھرنے کی ذمہ داری اس وقت شہباز شریف کی وزارتِ اعلیٰ میں قائم مسلم لیگ (ن) کی پنجاب حکومت پر عائد کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے مارچ کی اجازت دینا نامناسب عمل تھا۔ مزید پڑھیں

ایرانی حملے: کیا اردن اور سعودی عرب نے اسرائیل کی مدد کی؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایران نے گزشتہ دنوں اسرائیل پر تین سو سے زیادہ ڈرونز اور میزائل داغے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ ان میں سے 90 فیصد سے زیادہ ناکام بنا دیے گئے۔ ان حملوں کے فوراً بعد یہ خبر گرم ہو گئی کہ میزائلوں کو مار گرانے اور ایرانی حملوں کو ناکام بنانے مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان اور سعودی عرب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے منگل کو اسلام آباد میں مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ سعودی وزیرِ مزید پڑھیں

اسرائیل کی وار کابینہ کا اجلاس: ایران کے خلاف جوابی حملہ اور دیگر آپشنز پر غور

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی حکومت کے ایک ترجمان نے بی بی سی کے پروگرام ’نیوز آر‘ کو بتایا ہے کہ اسرائیل میں آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں بات چیت جاری ہے تاہم اب تک اگلے قدم کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایوی ہیمن نے کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

ایران کے اسرائیل پر حملے پر عالمی ردِعمل؛ ‘تباہ کن کشیدگی’ کے خدشات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ایران پر اسرائیلی حملے کا معاملہ پوری دنیا میں موضوعِ بحث ہے۔ اسرائیل کے اتحادی امریکہ اور دیگر حلیف ممالک نے ایران کے حملے کی بھرپور مذمت کی ہے جب کہ پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک نے اس معاملے پر محتاط ردِعمل دیا مزید پڑھیں

ایران، اسرائیل اتحادی اب دشمن کیوں ہیں؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایران اور اسرائیل کبھی اتحادی تھے اب دشمن بن گئے ہیں، خاص طور پر ایران کے اسلامی انقلاب کے بعد۔ شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے اور ڈرونز اور میزائلوں سے ایران کی جوابی کارروائی، مزید بہت کچھ داؤ پر لگ گیا ہے۔ ایران کے سن 1979 کے اسلامی مزید پڑھیں

اسرائیل کو نقصان پہنچانے والے کو نشانہ بنائیں گے، نیتن یاہو

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کی طرف سے اپنے سینئر کمانڈر کی دمشق میں ہلاکت کے ردِعمل میں حملہ کرنے کی دھمکی کے بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ”جو بھی ہمیں نقصان پہنچائے گا، ہم اسے نقصان پہنچائیں گے۔” جنوبی اسرائیل میں موجود ٹیل نوف ایئر بیس مزید پڑھیں

جرمنی میں نیا قانون منظور: اب پناہ کے متلاشی بیرون ملک رقم نہیں بھیج سکیں گے

برلن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) جرمنی اب غیر قانونی تارکین وطن کے لیے پرکشش نہیں رہے گا۔ جرمنی کی پارلیمنٹ نے جمعے کے روز ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت پناہ کی درخواست دینے والے تارکین وطن کی نقد رقم تک رسائی محدود ہو جائے گی اور وہ اپنے ملک مزید پڑھیں

ایران کا امریکہ پر، دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی منظوری دینے کا الزام

تہران (ڈیلی اردو/اےایف پی/وی او اے) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کے روز ایک بار پھر امریکہ پر الزام عائد کیا کہ اس نے اس مہلک حملے کی منظوری دی تھی جس سے گزشتہ ہفتے دمشق میں تہران کا قونصل خانہ تباہ ہوگیا تھا۔ اس حملے کا الزام اسرائیل پر لگایا مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ قیادت دیانتدار ہے جس کے کوئی ذاتی مقاصد نہیں، لیگی سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ قیادت ’انتہائی دیانت دار‘، ’آزاد‘ اور ’بے غرض‘ ہے۔ بدھ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اس وقت جو اسٹیبلشمنٹ کی مرکزی پوزیشنوں مزید پڑھیں