روس اپنے ہی سائنسدانوں کے خلاف غداری کے مقدمات کیوں قائم کر رہا ہے؟

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روسی صدر ولادیمیر پوتن اکثر فخریہ انداز میں کہتے ہیں کہ ان کا ملک ہائپر سونک ہتھیار بنانے کی دوڑ میں دُنیا میں سب سے آگے ہے۔ ایک ہائپرسونک میزائل آواز کی رفتار سے بھی پانچ گُنا تیز اپنے ہدف کی طرف سفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ لیکن ہائپرسونک مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیٹ پر فائر وال لگانے کی تیاری، کیا سوشل میڈیا کنٹرول ہو سکے گا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومتی سطح پر ایک فائر وال انسٹال کرنے کے منصوبے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لیے حکومت قومی سطح پر ایک فائر وال نصب کرنے جا رہی ہے مزید پڑھیں

روسی ہیکرز کا اسپین کی دفاعی کمپنی پر ’سائبر حملہ‘

روم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) روس کے حامی ایک ہیکر گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسپین کی دفاعی کمپنی ’جنرل ڈائنمکس‘ کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ کمپنی لیوپارڈ ٹینکوں کی مرمت کر رہی ہے، جو ری کنڈیشنگ کے بعد یوکرین کو دیے جائیں گے۔ روس کے حامی ایک ہیکر گروپ مزید پڑھیں

ایران یورینیم تنصیبات کے معائنے کو ممکن بنائے، یورپی طاقتیں

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) ایران نے کچھ جوہری تنصیبات کو ڈیکلیئر نہیں کیا ہے۔ ساتھ ہی تہران حکومت پر یہ الزام بھی ہے کہ وہ بین الاقوامی معائنہ کاروں کی اپنی جوہری تنصیبات تک رسائی میں رخنے ڈال رہی ہے۔ یورپی طاقتوں کا ایران پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ یورپی طاقتوں نے پیر کو مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کیخلاف ’ڈیجیٹل دہشت گردی‘ کا مقصد فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنا ہے، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی)پاکستانی فوج کی قیادت کے مطابق ریاستی اداروں بالخصوص افواج پاکستان کے خلاف جاری شدہ ’ڈیجیٹل دہشت گردی‘، مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے بیرونی سہولت کاروں کی مدد کے ساتھ کی جا رہی ہے، اس کا مقصد جھوٹ اور پروپیگنڈا کے ذریعے پاکستانی قوم میں مایوسی پیدا کرنا اور مزید پڑھیں

روس نے خلا میں سیٹلائٹ شکن ہتھیار پہنچا دیے، امریکہ کا دعویٰ

واشنگٹن + ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) روس کے ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق اعلیٰ سفارت کار نے بدھ کو امریکہ کے اس دعوے کو ’فیک نیوز‘ قرار دے کر مسترد کر دیا کہ روس نے زمین کے زیریں مدار میں ایک ایسا ہتھیار پہنچا دیا ہے جو دوسرے سیٹلائٹس کی جانچ پڑتال کرنے اور مزید پڑھیں

ترکی کے بیراکتر اکنسی ڈرون نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کیسے تلاش کیا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اتوار کی رات سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ’ہارڈ لینڈنگ‘ کی خبریں آنے کے بعد کئی گھنٹے تک متعدد سرچ اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ اور ہیلی کاپٹر کی تلاش میں جنگلات اور پہاڑوں سے گھرے علاقے کا چپہ چپہ چھان رہی تھیں۔ تاہم شدید مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر حساس معلومات کی اشاعت پر آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ ہو گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور دیگر فورمز پر حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز اشاعت اور تشہیر کے ذمہ دار افراد کے خلاف آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ دفاع مزید پڑھیں

پشاور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں تھانہ سربند پر 6 دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات 6 دہشت گردوں کو ندی پار کرتے دیکھا گیا اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشتگردوں کا پتا چلا۔ #Pakistan: Police personnel foiled an attack by militants last مزید پڑھیں

امریکہ: آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے کنٹرول ہونے والے ایف سولہ طیارے کی اڑان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ میں مصنوعی ذہانت سے اڑنے والے ایف سولہ اور ایک پائلٹ کی جانب سے اڑائے جانے والے ایف سولہ طیاروں میں تجرباتی مقابلہ کیا گیا۔ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ایف سولہ طیارے میں امریکی ایئر فورس کے سربراہ سیکریٹری فرینک کینڈل نے سفر کیا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی مزید پڑھیں