شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں کی حامل ڈرون آبدوز کا تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/رائٹرز) شمالی کوریا نے زیر آب حملے کی صلاحیت رکھنے والے نئے ایٹمی ڈرون کا تجربہ کیا ہے جو سمندری طوفان کا باعث بن سکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری خبررساں ادارے KCNA کے مطابق زیر آب جوہری ڈرون کسی بھی ساحل، بندر گاہ یا بحری جہاز پر نصب کیا جا سکتا مزید پڑھیں

اسرائیلی ڈرون طیارہ شام میں گر کر تباہ

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ شامی علاقے میں معمول کی سرگرمی کے دوران گرکر تباہ ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈرون طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون گرنے سے معلومات کے لیک ہونے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تصدیق غیر ملکی میڈیا نے بھی کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل مشرقی سمندر کی جانب فائر کیا جسے پیانگ یانگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے فائر کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق شمالی مزید پڑھیں

کیا پاکستان سے نیوکلیئر پروگرام کے حوالے سے کوئی مطالبہ کیا گیا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کیا پاکستان سے جوہری پروگرام کے حوالے سے کوئی مطالبہ کیا گیا ہے، اگر ایسا نہیں ہوا تو وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں ایٹمی پروگرام سے متعلق مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز) جنوبی کوریا اور جاپان کے رہنماؤں کے درمیان سربراہی اجلاس سے عین قبل شمالی کوریا نے یہ تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے: حکومت پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا کہا گیا ہے کہ پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا میں گردش کرنے والے حالیہ تمام بیانات، پریس ریلیزز، سوالات مزید پڑھیں

روسی جنگی طیارے نے امریکی ڈرون کو تباہ کر دیا

واشنگٹن + ماسکو (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایک روسی لڑاکا طیارہ امریکی ڈرون سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بغیر پائلٹ کے ایک امریکی طیارہ بحیرۂ اسود میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ڈرون بین الاقوامی فضائی حدود میں معمول کی مزید پڑھیں

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا میں آبدوزوں کا منصوبہ کیا ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) آکس اتحاد کے ایک معاہدے کے تحت آسٹریلیا کو جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوزیں فراہم کی جائیں گی تاکہ ہند بحرالکاہل میں چین کے عزائم کا مقابلہ کیا جا سکے۔ بیجنگ اس طرح کے اقدام سے پہلے ہی کافی ناراض ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے 13 مارچ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا مزید 2 میزائلوں کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے دونوں میزائل سمندر میں آبدوز کے ذریعے فائر کئے، میزائلوں نے فضا میں دو گھنٹے کی مسافت طے کرتے ہوئے 1500 کلومیٹر کی دوری پر اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندری علاقے میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہشمالی کوریا نے مغربی ساحلی شہر نمپو کے قریب ایک علاقے سے بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں