کرم ایجنسی اور دیر بالا میں بارش کے باعث چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پارا چنار + دیر بالا (ڈیلی اردو) قبائلی ضلع کرم ایجنسی کے تین مختلف علاقوں میں مکانات کی چھتیں گرنے سے پانچ افراد جانبحق دو زخمی جبکہ دیر بالا میں 3 افراد جاں بحق 5 زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم ایجنسی کے وسطی کرم کے علاقے مرغے چینہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں 19 تا 25 فروری تک شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

سبی (بیورو رپورٹ) خلیج فارس بحیرہ روم سے اٹھنے والا ہوا کا کم دباؤ بلوچستان کے علاقوں میں آکر ایک ہوا کے شدید کم دباؤ میں تبدیل ہوگا جہاں پر بحر عرب سے آنے والی نمی سے بھرپور ہوائیں بھی اسی ہوا کے کم دباؤ میں شامل ہوں گی۔ اس دوران بلوچستان کے جنوبی وسطی مزید پڑھیں

شدید بارشوں کا خطرہ: پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کر دیا

پشاور (ڈیلی اردو) قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قائم کیے گئے ادارے پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شدید بارشوں سے متعلق تمام اضلاع کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق محکمہ موسمیات نے کل سے صوبے میں بارشوں کے نئے سلسلے کے شروع مزید پڑھیں

شیسپر گلیشئر کے سرکنے کا عمل تیز؛ ہنزہ میں سیلاب کا خطرہ

گلگت (ویب ڈیسک) شیسپر گلیشئر کے سرکنے کا عمل تیز ہو گیا جس کے باعث گرمیوں میں ہنزہ میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ ڈائریکٹر گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی فرید احمد کا کہنا ہے کہ شیسپر گلیشئر 3 ماہ کے دوران 1600 میٹر تک سرک چکی ہے، گلیشئر سرکنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا۔ آج صبح بعض شہروں کاکم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔ اسلام آباد اور پشاور 9 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 10، کراچی 17، کوئٹہ 7، مری 2، گلگت مزید پڑھیں

ملک بھر میں منگل سے پھر بارشوں اور شدید برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 15 فروری تک پھر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 12 سے 15 فروری تک مزید بارشوں و برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں کا باعث بننے والی مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک میں داخل مزید پڑھیں

اسلام آباد، سوات اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے علاوہ ایبٹ آباد، پشاور، راولپنڈی، کوہاٹ، نوشہرہ، مردان، مظفر آباد، بالا کوٹ، ہری پور، مانسہرہ، رائے ونڈ، ٹیکسلا، حسن ابدال اور مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ ملک بھر میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا عندیہ دے دیا ہے اور کہا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ خوف و ہراس مزید پڑھیں

سخت سردی کے باعث 29 شامی پناہ گزین بچے جاں بحق

لندن (ویب ڈیسک ) داعش کے کنٹرول میں موجود آخری علاقوں میں لڑائی سے بچ کر نقل مکانی کرنے والے افراد میں سے 29 بچے اور نومولود شدید سرد موسم کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) نے اپنے بیان میں بتایا کہ انہیں دير مزید پڑھیں