
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے متنی میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات متنی کے علاقے میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے ملبے تلے دبنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں