بھارتی سپریم کورٹ نے شہریت کے نئے قانون پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی سپریم کورٹ نے شہریت کے نئے قانون پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی۔

متنازع قانون کے نتیجے میں ملک میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ تاہم عدالت قانون کی آئینی حیثیت کے خلاف دائر درخواستوں کی اگلے ماہ کی 22 تاریخ کو سماعت کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں