وزیراعظم عمران خان کیخلاف واٹس ایپ سٹیٹس لگانے پر شہری کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

منڈی بہاؤالدین (نمائندہ ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف واٹس ایپ سٹیٹس لگانے پر پولیس نے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقہ چوکی صوفی سٹی کے اے ایس آئی محمد عرفان نے منڈی بہائو الدین کالعدم تنظیم مزید پڑھیں