اترپردیش: بھارتی شہر میرٹھ میں مسلمانوں کے 200 سے زائد گھر نذرِ آتش

اترپردیش (ویب ڈیسک) بھارتی شہر میرٹھ میں کچی آبادی کے خلاف تجاوزات کے خاتمے کی مہم اس وقت خوف ناک صورت اختیار کرگئی جب کچی آبادی کے 200 گھروں کو نذرِ آتش کردیا گیا جس میں اکثر گھر مسلمانوں کے تھے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بھوسہ منڈی کی کچی آبادی میں تجاوزات کو مزید پڑھیں

مودی سرکار کا گھناؤنا کام، دو سو مسلمانوں کے گھر جلا دیئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں عام انتخابات سے پہلے مودی سرکار نے اقلیتوں کے خلاف ایک اور مذموم کارروائی کرتے ہوئے دہائیوں سے آباد سیکڑوں مسلمانوں کے گھر جلا دیئے۔نہ صرف مردوں اور عورتوں کو مارا پیٹا بلکہ فائرنگ بھی کی۔ دوسری جانب پولیس نے دعویٰ کیا کہ علاقے کے لوگوں نے ان پر مزید پڑھیں