اسلام آباد: امریکی سفارتخارنے کی گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق، 5 زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکی سفارتخانے کی گاڑی سے ٹکر کے باعث ایک خاتون جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق حادثہ فیصل چوک میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ اشارہ بند ہونے کے باوجود تیز رفتار لینڈ کروزر سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی۔ مزید پڑھیں

آزاد عدلیہ کا تصور…! (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

اسلام میں عدل و انصاف کو بڑا اہم مقام حاصل ہے۔ اس کے قوانین چاہے معاشیات سے متعلق ہوں یا حقوق سے، اسلام ہر جگہ عدل و انصاف اور برابری کا درس دیتا ہے۔ آپ یوں لیں کہ ایک زندہ انسان کے لیے جس قدر آکسیجن کی ضرورت پڑتی ہے ،نفاذ اسلام کے لیے عدل مزید پڑھیں

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، دو دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے یہ اہم کارروائی شہر قائد کے علاقے یونیورسٹی روڈ کے قریب مزید پڑھیں

پشاور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار فرمان اللہ شہید

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہل کار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشتہ خرہ کے علاقے شہید آباد میں پولیس اہلکار فرمان اللہ کو نشانہ بنایا گیا۔ شہید اہلکار سپیشل پولیس فورس میں تعینات تھا۔ واقعے کے اطلاع ملتے ہی پولیس کی مزید پڑھیں

باجوڑ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بارود بھری گاڑی پکڑی گئی

اسلام آباد (ش ح ط) پاک فوج نے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کے قریب ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے قبائلی ضلع میں دہشتگردی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق جمعہ کے شام خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے علاقہ شنڈئی موڑ میں باجوڑ سپورٹس مزید پڑھیں

جمرود: قبائلی رہنما ولایت شاہ کا سفاکانہ قتل، لاش کو جلا دیا گیا

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں معروف قبائلی رہنماء کو اغوا کرنے کے بعد فائرنگ کر کے لاش کو جلا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل جمرود علاقہ لالا کنڈاؤ سے قبائلی رہنماء ولایت شاہ منیاخیل کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قبائلی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: اورکزئی میں سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اداروں کی اطلاع پر ضلع اورکزئی کی تحصیل لوئر کے علاقہ بیزوٹ میں کارروائی کی گئی مزید پڑھیں

نیشنل ٹورزم پاکستان کا اجلاس: برف میں پھنسے 20 سے زائد طلبا کو بچانے پر پاک آرمی کو خراج ثحسین

اسلام آباد (سید صفدر رضا) نیشنل ٹورزم پاکستان کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر میاں ذیشان شہزاد کی زیر صدارت ہوا جس میں پاک فوج کی جانب سے آئی ایس پی آر کی امدادی کاوشوں کو سراہا گیا کہ چار روز قبل گلگت بلتستان میں حالیہ طوفانی شدید برفباری میں ایک نجی یونیورسٹی مزید پڑھیں

جرمنی میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 6 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں 6 افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے جنوب مغربی علاقے ROT AM SEE میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 6 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں

ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کیخلاف ورزی، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے اور پاکستان نے سیز فائر خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن مزید پڑھیں