وزیراعظم کی خواہش ہے کہ وادی تیراہ میں چرس کی فیکٹری کھولی جائے: شہریار آفریدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے۔ شہر یار آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ لوگوں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں 13 فلسطینی گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سوموار کے روز علی الصبح اسرائیلی فوج نے غرب اردن اور القدس میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ قابض مزید پڑھیں

جنوری میں اسرائیلی فوج کے فلسطینی صحافیوں پر 33 حملے

غزہ (ڈیلی اردو) قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں کے خلاف حملوں اور صحافتی قدغنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوری 2020ء میں اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی صحافیوں پر 33 حملے کیے گئے اور انہیں ہراساں کیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ میں وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری ایک مزید پڑھیں

ٹانک میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹانک پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک کے علاقے ڈبرہ میں ایک مکان پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران سی ٹی مزید پڑھیں

منظور پشتین کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرنیوالے افراد کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے تمام گرفتار ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے تمام ملزمان مزید پڑھیں

اسرائیل نے جنگ کی تیاری شروع کر دی

یروشلم (ڈیلی اردو/این این آئی) اسرائیلی فوج نے بڑے پیمانے پر فوج کی تینوں مسلح افواج پر مشتمل جنگی مشقیں شروع کردیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم داعش نے لندن چاقو حملے کی ذمے داری قبول کرلی

لندن (ڈیلی اردو/ایجنسیاں) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے لندن کے جنوبی علاقے میں چاقو حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ داعش کی خبررساں ایجنسی اعماق نیوز پر سوموار کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’لندن کے جنوبی علاقے اسٹریتھم میں گذشتہ روز حملہ کرنے والا داعش مزید پڑھیں

سعودی عرب نے جدہ میں او آئی سی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا: ایران

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران کی وزارت خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب نے اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایک میٹنگ میں ایرانی مندوبین کو شرکت کرنے سے روک دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہا کہ سعودی حکام نے ایران کی جانب مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دینے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں راولپنڈی بار کے سابق صدر توفیق آصف نے ایڈووکیٹ حامد خان مزید پڑھیں

جدہ: او آئی سی نے امریکی صدر کی مشرق وسطیٰ ڈیل کو مسترد کردیا

جدہ (ڈیلی اردو) اسلامی ممالک کی تنظیم ’او آئی سی‘ نے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کو یک طرفہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 57 اسلامی ممالک پر مشتمل تنظیم ‘اسلامی تعاون تنظیم‘ کے جدہ میں ہونے والے اجلاس میں امریکی مزید پڑھیں