بلوچستان: شیرانی میں دہشت گردوں کا ایف سی چیک پوسٹ اور پولیس اسٹیشن پر حملے، 4 اہلکار ہلاک

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو/ڈی پی اے) صوبہ بلوچستان میں ہونے والے ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم چار سکیورٹی اہلکار اور ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملہ آوروں نے پولیس اور نیم فوجی دستوں کی مشترکہ چیک پوائنٹ پر دستی بموں اور رائفلوں سے حملہ کیا۔ صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں مزید پڑھیں

بیلاروس: جوہری ہتھیار استعمال نہیں کیے جائیں گے، صدر لوکاشینکو

منسک (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) بیلاروس کے صدر کے مطابق انہیں یقین ہے کہ ان کے ملک میں تعینات روسی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار کبھی استعمال نہیں کیے جائیں گے۔ دوسری جانب یوکرین نے بیلاروس کے ساتھ اپنی سرحد کی سکیورٹی مزید بڑھا دی ہے۔ بیلاروس کے صدر آلیکسانڈر لوکاشینکو اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مزید پڑھیں

پنجاب: ملتان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے ملتان میں دہشت گردی کا ممکنہ منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کا کمانڈر کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے بیان کے مطابق ’سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے صوبہ بھر مزید پڑھیں

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کا ‘غداروں’ کی شناخت کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کا تحقیقاتی ادارہ ‘ایف بی آئی’ ناراض روسی اہلکاروں کے ذریعے ایسے امریکیوں کی نشاندہی کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہا ہے جو ملک سے غداری کرتے ہوئے ماسکو کے لیے جاسوسی کر نے میں ملوث ہیں۔ وائس آف امریکہ کے ایک تجزیے سے پتا چلا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد: لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کا نماز عید کے خطبے میں شریعت کے نفاذ کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) گرفتاری سے بچنے کے صرف ایک ہفتے بعد مولانا عبدالعزیز پابندی کے باوجود لال مسجد میں نماز عید کی امامت کرنے میں کامیاب رہے جبکہ پولیس اور دارالحکومت کی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی۔ ڈان اخبار کے مطابق دارالحکومت کے وسط میں واقع مشہور لال مسجد میں عید کی نماز کی مزید پڑھیں

اسرائیل امریکا سے 25 جدید جنگی طیارے خریدے گا

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل مزید 25 جدید ترین ایف 35 اسٹیلتھ جنگی طیارے امریکا سے خریدے گا۔ اسرائیلی وزارتِ دفاع نے امریکا سے مزید جنگی طیارے خریدنے کی تصدیق کر دی ہے۔ The Israel Ministry of Defense and the IDF will acquire a third squadron of “Adir” F-35 aircrafts: 25 aircrafts manufactured by @LockheedMartin مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں سول لائن تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں سول لائن تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ #CCTV footage of the grenade attack, #Quetta #BalochistanPolice Station was attacked from the back side of Civil Secretariat, Governor House & other important offices, مزید پڑھیں

اسلامی ممالک قرآن توہین واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کریں، او آئی سی کا مطالبہ

جدہ (ڈیلی اردو) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے زور دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی توہین کے واقعات کی روک تھام کیلئے اجتماعی اور ٹھوس اقدامات مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم تنظیم کےتین دہشت گرد مارے گئے۔ Three wanted militants reportedly killed in clashes with Pakistani security forces in DI Khan. #Pakistan https://t.co/bcrmrAnaKe — FJ (@Natsecjeff) July 2, 2023 پاکستانی مزید پڑھیں

امریکا تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردے، چین

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردے اور خطے میں کشیدگی نہ بڑھائے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے امریکا خطے میں کشیدگی بڑھانے کیلئے اس طرح کے حربے استعمال نہ کرے۔ خیال رہے کہ امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے مزید پڑھیں