ویگنر گروپ کی بغاوت: صدر پوٹن نے کئی روسی پائلٹوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/وی او اے) روس کےصدر ولادیمیر پوٹن نے گزشتہ ہفتے ویگنر گروپ کی بغاوت میں متعدد روسی پائلٹوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے اور بغاوت کا الزام ‘روس کے دشمنوں’ پر عائد کیا ہے۔ ویگنر گروپ کی جانب سے ہفتے کو ہونے والی مسلح بغاوت کے بعد پوٹن پیر کی مزید پڑھیں

خیبر: دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اور زخمی پولیس اہلکار دم توڑ گیا

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے برقمبر خیل میں قیمت خان نامی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی پولیس اہلکار زرمان گل آفریدی زخموں کی تاب نہ مزید پڑھیں

یوکرین کے 17 ہزار سے زائد ریکروٹس نے تربیت مکمل کرلی، برطانوی وزارت دفاع

لندن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) برطانوی وزارت دفاع کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور دیگر مغربی اتحادی ممالک اب تک یوکرین کے سترہ ہزار سے زائد ریکروٹس کی فوجی تربیت مکمل کر چکے ہیں۔ یہ فوجی تربیت روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی عملی مدد کرتے ہوئے دی گئی۔ مزید پڑھیں

بلوچستان: زیارت میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی گاڑی پر فائرنگ، ایک ڈمبر اور 8 کوئلے کے ٹرک جلا دیے گئے

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے متصل زیارت میں نامعلوم مسلح افراد نے مانگی ڈیم کے علاقے میں کوئلے لے جانے والے ٹرکوں کے قافلے پر حملہ کرکے 8 ٹرک اور ایک ڈمبر کو جلا دیا، ڈپٹی کمشنر زیارت بشیر بادینی کے مطابق یہ شرپسندی کا واقعہ ہے، جس کی تفتیش مزید پڑھیں

عراق میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 3 دہشت گرد ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی) عراق میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کے دوران داعش تین جنگجو کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ اس کارروائی میں ایک اہلکار بھی ہلاک ہوا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سیکورٹی فورسز نے داعش کے شدت پسندوں مزید پڑھیں

پشاور میں تین دنوں میں اقلیتی برداری پر الگ الگ مقامات پر حملے، ایک شخص ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے شہر پشاور میں تین دنوں میں اقلیتی برداری سے تعلق رکھنے والے تین افراد پر الگ الگ مقامات پر حملے ہوئے ہیں جن میں ایک ہلاک اور دو زخمی ہیں۔ ان میں دو سکھ اور ایک عیسائی افسر شامل ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ منموہن سنگھ کو مزید پڑھیں

اوباما نے تو ‘چھ مسلم ممالک پر بمباری’ کی تھی، بھارتی وزیر

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے دوران انسانی حقوق سے متعلق اٹھائے گئے سوالات سے پیدا تنازعہ اب بھی جاری ہے۔ ا ب بھارت کی ایک مرکزی وزیر نے اس حوالے سے سابق امریکی صدر باراک اوباما پر شدید تنقید کی ہے۔ India's finance minister has مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: لوئر دیر سے 5 خودکش جیکٹس سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

لوئر دیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 5 خود کش جیکٹس برآمد مزید پڑھیں

بھارت: ریاست بنگال میں بم دھماکا، ایک شخص ہلاک، 3 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست بنگال میں بم دھماکے کے نتیجےمیں ایک شخص ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے مغربی صوبے بنگال کے دارالحکومت کلکتہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ا ور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکا تحصیل مرشد آباد کے ایک مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں حبکہ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا۔ #Pakistan: 3 policemen were wounded in a gun attack in the Pashtkhara area of Peshawar. One attacker was gunned down in retaliation. https://t.co/WY8bPJvG1M مزید پڑھیں