شام میں روس کے فضائی حملوں میں 13 افراد ہلاک، 34 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے شمال مغربی علاقے میں روس کے فضائی حملوں میں تیرہ افراد ہلاک اور چونتیس زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/SyriaCivilDef/status/1672997263344537600?t=Qkh7dg5Q1iLBKZFIguMluw&s=19 روس نے فضائی حملے ادلب کے علاقے میں کئے۔ فروٹ اور سبزی منڈی کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کا لبنان کی فضائی حدود میں اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

بیروت (ڈیلی اردو) حزب اللّٰہ نے لبنان کی فضائی حدود میں اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے علاقے زبقین میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج نے بھی بیان جاری کیا کہ کچھ مزید پڑھیں

9 مئی واقعات: لیفٹننٹ جنرل سمیت 3 میجر جنرل برطرف، 15 بریگیڈیئرز سمیت 15 افسران کو سزائیں

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر فوج نے خود احتسابی عمل کو مکمل کر لیا ہے۔ ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران کو فوج سے فارغ کر دیا مزید پڑھیں

تارکینِ وطن کی بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہارِ تشویش

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جمعہ کو مراکش اور اسپین پر الزام لگایا کہ وہ سرحد پر اپنے نسل پرستانہ طرز عمل کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ دونوں ملک میلیلا کی سرحد پر تارکین وطن کی ہلاکتوں کی صحیح طریقے سے تحقیقات کرنے مزید پڑھیں

واگنر کے ساتھ روس کے معاملات طے پا گئے،سکیورٹی ہائی الرٹ

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) کرائے کے فوجیوں کے گروپ واگنر کی طرف سے بغاوت کا معاملہ طے پا گیا ہے۔ اس کے باوجود ماسکو اور بعض دیگر علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔ بغاوت کا یہ معاملہ کس طرح شروع ہو کر اختتام تک پہنچا؟ روس میں کرائے کے فوجیوں مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں سیکورٹی فورسز پر خودکش حملہ کرنے والی سمعیہ بلوچ کون تھیں؟

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے شہر تربت میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ آور ایک خاتون تھی جس کی شناخت کر لی گئی ہے۔ سمیعہ بلوچ نامی اس خاتون حملہ آور نے سینیچر کے روز تربت شہر میں کمشنر کے دفتر کے قریب سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ کیا۔ مزید پڑھیں

ہندو اکثریت والے بھارت میں مسلم اقلیت کا تحفظ اہم ہے، سابق امریکی صدر اوباما

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے جمعرات کو CNN، کیبل نیوز نیٹ ورک کی کرسٹیان امان پورکو دیے جانے والےایک انٹرویو میں کہا،کہ صدر(بائیڈن) کو وزیر اعظم مودی سے ملاقات میں ہندو اکثریت والےبھارت میں، مسلم اقلیت کے تحفظ کا ذکر کرنا چاہئیے۔ Just sat down for an exclusive w/ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 11 برس کے دوران 29 سکھ ہلاک، نقل مکانی شروع

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں گزشتہ 11 برسوں میں 29 افراد کے قتل کے بعد سکھ برادری نے صوبے سے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ پشاور میں اقلیتی برادری کو نشانے بنانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ (ہفتہ) رات کو پشاور کے تھانہ یکہ توت کے حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے من مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے عسکری تنظیم کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش کی پولیس نے ایک مذہبی عسکری تنظیم کے رہنما کو ڈھاکا میں اس کے ٹھکانے سے گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افسران نے بتایا کہ عسکری رہنما کی گرفتار گروپ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کے کئی ماہ بعد عمل میں آئی۔ جماعت الانصار فی ہندل شرقیہ مزید پڑھیں

بنوں: گھر پر دستی بموں سے حملہ، ایک شخص ہلاک، 11 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی بموں سے حملہ کردیا۔ تھانہ میرا خیل کی حدود میں شہری کے گھر پر دو دستی بموں سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں ایک شخص ہلاک اور گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں مزید پڑھیں