سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان: نور خان ایئر بیس تمام فضائی آپریشن کیلئے بند

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حفاظتی اقدامات کے لیے اہم اقدامات کرلیے، نورخان ایئر بیس کو تمام فضائی آپریشن کے لئے بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سول ایوی مزید پڑھیں

حکومت کا ملک بھر میں 439 یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کی تیاری مکمل، نوٹ شیٹ جاری

اسلام آباد (انعم پرویز) تبدیلی سرکار کے نرالے رنگ، روزگار دینے کے بجائے بےروزگار کرنے کے درپے۔ ملک بھر میں 439 یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کی تیاری مکمل، 439 یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کا نوٹ شیٹ جاری کئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 439 یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کی 2 نوٹ شیٹ تیار کی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فیس میں واضع کمی کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزٹ ویزا فیس دو ہزار ریال سے کم کرکے 338 ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس 675 ریال کردی گئی ہے۔ ویزا فیس میں کمی کا اطلاق 15 مزید پڑھیں

بیرون ملک اثاثے: ایف بی آر نے 1 لاکھ 52 ہزار پاکستانیوں کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک غیر ظاہر شُدہ اثاثے رکھنے والے ایک لاکھ 52 ہزار 201 پاکستانیوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت فسکل پالیسی بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چیئرمین ایف بی مزید پڑھیں

یورپی یونین نے پاکستان، ایران اور سعودی عرب سمیت 7 ملکوں کےنام بلیک لسٹ میں ڈال دیے

برسلز (نیوز ڈیسک) یورپی کمیشن نے سعودی عرب سمیت 7 ممالک کو یورپی یونین کی منی لانڈرنگ کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز دے دی۔ یورپی کمیشن کے مطابق ان ممالک کی حکومتیں دہشت گردی کی مالی معاونت اور منظم جرائم کو روکنے میں ناکام رہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا نیب کو بحریہ ٹاؤن کیخلاف کاروائی جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون کراچی سے متعلق عمل درآمد کیس کی سماعت کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو(نیب)کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیاہے اور قرار دیا ہے کہ عدالتی کارروائی نیب کے راستے میں رکاوٹ نہیں ہے۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس منیب مزید پڑھیں

شراب کی فروخت پر پابندی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور (نیوز ڈیسک) شراب کی فروخت پر پابندی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، جس میں کہا گیا ہوٹل مالکان آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلمانوں کو بھی کھلے عام شراب فروخت کرتے ہیں، عدالت قانون میں ترمیم کرنے اور شراب کی خرید و فروخت پر کڑی نگرانی کا حکم مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی سیکیورٹی کیلئے 123 شاہی محافظ، 300 گاڑیاں پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کی سیکیورٹی کے لئے 123 شاہی محافظ پاکستان پہنچ گئے، شاہی محافظ ولی عہد کی سیکیورٹی پر مامور رہیں گے اور اسلام آباد کے 8 ہوٹلوں کی نگرانی بھی سعودی شاہی محافظ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کے دورۂ پاکستان کی مزید پڑھیں

مہنگائی نے 5 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، شرح 13.5 فیصد سے بڑھ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) مہنگائی میں اضافے کی شرح5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، گوشت، دال چنا اور گندم سمیت 12 اشیا کی قیمت میں 25.5 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

صرف 7 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب 77 کروڑ ڈالر بھیجے

کراچی (ڈیلی اردو) رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب 77 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ترسیلات کی آمد میں 12فیصد اضافہ ہوا، جنوری 2019 میں ترسیلات کی مالیت ایک ارب 74 کروڑ 32 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں