نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری

اسلا م آباد (ڈیلی اردو) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا، صارفین پر 4 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا۔ نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 56 پیسے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے پاس جانے سے ڈالر 150 روپے کا ہو جائے گا، اقتصادی ماہر

کراچی (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے رجوع اور قرضے حاصل کرنے کی صورت میں جون 2019ء تک امریکی ڈالر کی قدر 150 روپے سے تجاوز کر جائے گی جبکہ پاکستان پر بیرونی قرضوں کے حجم میں بھی تیز رفتاری سے اضافہ ہوگا۔ یہ بات ممتاز معیشت دان اشفاق تولہ نے ہفتے کو پاکستان مزید پڑھیں

پولیس کے ہاتھوں ارمان لونی کی ہلاکت کیخلاف شدید احتجاج، کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ ( ڈیلی اردو) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں پشتونخوامیپ اور پی ٹی ایم کے رہنماء ابراہیم خان عرف (ارمان لونی) کو پولیس اور خفیہ اداروں کی جانب سے تشدد کے ذریعے انھیں قتل کرنے کے خلاف آج بروز پیر 4 فروری کو کوئٹہ سمیت جنوبی پشتونخوا کے تمام اضلاع مزید پڑھیں

کیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟

نیویارک (ویب ڈیسک) جانئے وہ بات جو آپ کو کبھی کسی نے نہیں بتائی تیل کے عالمی سودے بیرل کے پیمانے میں ہوتے ہیں۔ بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ بیرل میں کتنا تیل ہوتا ہے اور ایک بیرل خام تیل سے کون سی پٹرولیم مصنوعات کتنی مقدار میں نکلتی ہیں۔ ویب سائٹ eia.gov مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 59 پیسے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 0.25 فیصد اضافہ کردیا۔ 0.25 اضافے سے شرح سود 10.25 ہوگئی جس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔ اسلام آباد میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزارتِ خارجہ کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی وزارتِ خارجہ آمد ہوئی، دفترِ خارجہ میں انھوں نے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ہے۔ شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور پاکستانی حکومت کے مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اتفاق نہیں ہو سکا، مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوئے. تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو مارکیٹ ریٹ سے مسابقت پر لانے کا اصرار کیا گیا ہے. ساتھ ہی ٹیکس محصولات کا ہدف چار مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا طورخم بارڈر 24 گھنٹے فعال بنانے کیلئے اقدامات کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے افغانستان سے تجارتی سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے افغانستان سے تجارتی سرگرمیاں بڑھانے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو آئندہ 6 ماہ میں طورخم بارڈر 24 گھنٹے کیلئے کھلا رکھنے کے مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے شکایت کے لیے کسٹمر سروس کا فیچر متعارف کرادیا

سان فرانسسکو (ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلیکشن واٹس ایپ نے بزنس ورژن کے لیے کسٹمر سروس کا فیچر متعارف کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے ایک برس قبل کاروباری شخصیات کے لیے علیحدہ فیچرز کا حامل “بزنس ورژن” متعارف کرایا تھا جو بہت کامیاب رہا اب اس کے صارفین مزید پڑھیں