سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیش رفت، قریبی اور اہم شخصیت گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس میں ان کے سیکریٹری کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیش رفت راولپنڈی پولیس نے مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ کی گرفتاری ظاہر کرکے تفتیش کیلیے عدالت سے مزید پڑھیں

روٹس گارڈن سکول راولپنڈی نے سپریم کورٹ کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) نجی سکولز انتظامیہ نے فیسوں میں 20 فی صد کمی، گرمیوں کی تعطیلات کی فیس واپسی اور دو دو ماہ کی فیس کی یکمشت وصولی نہ کرنے کے واضح عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے، جمع تفریق اور الفاظ کے ہیر پھیر سے ایڈوانس انکم ٹیکس کے نام پر اضافی وصولی بھی مزید پڑھیں

سخی سرور خودکش حملہ کیس: عدالت نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم کو بری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم صوفی بابا کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کو چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب نے مؤقف اختیار کیا مزید پڑھیں

بچوں سے جنسی زیادتی کرنے والا پوپ فرانسس کا قریبی ساتھی جارج پیل گرفتار

سڈنی (ویب ڈیسک) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے قریبی ساتھی اور پاپائیت کے مرکز ویٹی کن کے خزانچی رہنے والے 77 سالہ آسٹریلوی پادری جارج پیل کو بچوں سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر جیل بھیج دیا گیا۔ جارج پیل کے خلاف آسٹریلوی خصوصی عدالت میں مئی 2018 خفیہ کارروائی جاری مزید پڑھیں

سابق اسرائیلی وزیر کو ایران کیلئے جاسوسی پر 11 برس قید

مقبوضہ یروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیل کی سابق وزیر گونین سیگوف کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 11 برس قید کی سزا سنادی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر گونین سیگوف کو ملک کے اہم راز ایران کو دینے کے الزام میں 11 برس قید کی سزا سنائی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے قبائلی اضلاع کیلئے 28 ججز تعینات کر دیئے

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کے لیے 28 ججز کو تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 7 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، 7 سینئر سول ججز اور 14 ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

سکولوں کو فیس کٹوتی کے فیصلے پر عمل کرنا ہوگا: سندھ ہائیکورٹ کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں کو فیسوں میں کٹوتی کے فیصلے پر عمل کرنا ہوگا۔ ورنہ سخت کارروائی ہوگی۔ سندھ ہائیکورٹ کے یہ ریمارکس آج کراچی میں نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سامنے آئے۔ دوران سماعت ایک نجی سکول کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 مارچ تک توسیع

لاہور (نیوز ڈیسک) نیب عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5مارچ تک توسیع کردی۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، نیب عدالت نے ان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید پڑھیں

نوازشریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ابتدا میں انتہائی مختصر فیصلہ سنایا اور سابق وزیراعظم کی درخواست مزید پڑھیں

جاسوسی کے الزام میں گرفتار فوجی افسران کون ہیں، جو آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے

اسلام آباد (ش ح ط) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی تصدیق کی ہے اور کہ پاک فوج کے دو سینیئر افسران کو جاسوسی کے الزام میں زیرحراست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج ترجمان میجر مزید پڑھیں