پی ٹی وی کرپشن کیس: معروف اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے معروف اینکر پرسن اور پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ڈاکٹر شاہد مسعود کی پی ٹی وی کرپشن کیس میں درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس منظور احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی اپیل مزید پڑھیں

سعودی جیلوں میں قید خواتین کو جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ریاض + لندن (ویب ڈیسک/ نیوز ایجنسی ) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا کہ سعودی عرب کی جیلوں میں انسانی حقوق کی عملبردار خواتین کو دہشت ناک زیادیتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مزید پڑھیں

دینا کے مختلف ممالک میں سزائے موت کے 10 خوفناک طریقے

جینوا (ویب ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک میں چند جرائم ایسے ہیں جن میں ملوث یا کرنے والے شخص کو سزائے موت دی جاتی ہے، ہر ملک اپنے اپنے قانون کے تحت ملزم کو عدالتی حکم کے پیش نظر پھانسی دیتا ہے۔ جہاں دنیا میں مختلف جرائم کرنے والوں کو سزائے موت دی جاتی ہے مزید پڑھیں

عدالتی حکم نہیں مان سکتا، رہائشی عمارتیں گرانے کے بجائے مستعفی ہو جاؤں گا، سعید غنی

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ رہاشی عمارتیں گرانے کے بجائے استعفٰی دے دوں گا لیکن سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد نہیں کرسکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، سعید غنی کا کہنا تھا کہ عدالتوں مزید پڑھیں

وفاقی وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا۔

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا، ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کو 10 روز کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی ، حمزہ شہباز کسی بھی وقت بیرون ملک روانہ ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کا نام مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کیلئے 2 رکنی بنچ تشکیل دے دیا

لاہور (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے لئے لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ، بنچ 4 فروری کو سماعت کرے گا، عدالت نے آئی جی پنجاب کو آئندہ سماعت پر جے آئی ٹی کے سربراہ کے ہمراہ پیش ہو کر رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں

آشیانہ اقبال اسکینڈل کیس: شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دن کی توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال اسکینڈل کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، فواد حسن اور احد چیمہ سمیت ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دن کی توسیع کر دی  اور ملزمان کو دوبارہ سات فروری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج سید نجم مزید پڑھیں

ڈی جی نیب جعلی ڈگری کیس: دستاویزات کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے، جسٹس عظمت سعید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈی جی نیب سلیم شہزاد کی جعلی ڈگری کیس میں نیب نے عدالت عظمیٰ میں اپنی رپورٹ پیش کر دی، جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیے کہ تمام دستاویزات کا جائزہ لے کر کیس کا فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی مزید پڑھیں

نقیب اللہ محسود اور انکے ساتھیوں کا قتل ماورائے عدالت قرار

کراچی (بیورورپورٹ ) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ محسو د قتل کیس میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے واقعے کو ماورائے عدالت قتل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نقیب اللہ سمیت 4 افراد کے قتل کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظرثانی کی اپیل پر سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 جنوری کو آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظر ثانی اپیل پر سماعت کرے گا ۔بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں ۔ آسیہ بی بی کی مزید پڑھیں