پاک فوج کے دو اعلیٰ افسران جاسوسی کے الزامات میں گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی تصدیق کی ہے اور کہ پاک فوج کے دو سینیئر افسران کو جاسوسی کے الزام میں زیرحراست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج ترجمان میجر جنرل مزید پڑھیں

کشمیریوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے: بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے پلواما واقعے کے بعد بھارت بھر میں کشمیریوں کی حفاظت یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں بھارت بھر میں کشمیریوں کے خلاف حملے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی. Supreme Court issues notice to the مزید پڑھیں

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

دی ہیگ (ویب ڈیسک) کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستانی وکیل خاور قریشی کے دلائل مکمل ہونے پر عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ فیصلے کی تاریخ کا اعلان فریقین کی مشاورت سے کیا جائے گا، عدالت نے قرار دیا کہ ضرورت پڑی توعدالت مزید شواہد مانگ سکتی ہے۔ اس سے قبل پاکستان کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان کا جھوٹی گواہی پر عمر قید کی سزا کا عندیہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جھوٹی گواہی دینے پر عمر قید کی سزا کا عندیہ دے دیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں جعلی گواہ کیخلاف کارروائی پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جھوٹی گواہی پر عمر قید کا مزید پڑھیں

بیرون ممالک قید پاکستانیوں کا پاکستانی جیلوں میں سزائیں کاٹنے کا معاہدہ بحال کرایا جائے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے بیرونی ممالک میں قید پاکستانیوں کا پاکستانی جیلوں میں سزائیں کاٹنے کا معاہدہ بحال کرا نے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاہے کہ ایک ملزم قمرعباس کی وجہ سے ساری دنیا میں پاکستانیوں کا اپنے ملک میں قید کاٹنے کا معاہدہ معطل مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری، فریال سمیت تمام فریقین کی نظرثانی درخواستیں مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری، فریال تالپور، انور مجید اور اومنی گروپ کی نظر ثانی کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے بیرون ملک رقم منتقل کیے جانے کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس پاکستان کے جاندار دلائل، بھارتی وکیل سر پکڑ کربیٹھ گئے

دی ہیگ (ویب ڈیسک) کلبھوشن یادیو کیس کی عالمی عدالت میں سماعت جاری، پاکستانی وکیل خاور قریشی کے جاندار دلائل سن کر بھارتی وکیل سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاور قریشی کا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں جاندار دلائل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت نے شہریت کا اعتراف نہیں مزید پڑھیں

لاہور: مولوی خادم حسین رضوی کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شدت پسند تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے امیر مولوی خادم حسین رضوی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ درخواست ضمانت میں کہا گیا تھا کہ ایف آئی آرمیں کسی قسم کی حقیقت نہیں، لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں تاہم وکلاء کی بحث کے بعد عدالت مزید پڑھیں

فیصل رضا عابدی پر 25 فروری کو فردِ جرم عائد کی جائیگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائبرکرائم کے انسداد کی خصوصی عدال نے سابق سینیٹر فیصل رضاعابدی پرفردجرم عائدکرنےکی کارروائی 25 فروری تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق سائبر کرائم کے مقدمات کی سماعت کے لیے قائم کی جانے والی خصوصی عدالت کے جج طاہر محمود نے فیصل رضا عابدی کے عدلیہ مخالف بیانات کیس کی سماعت مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس: سماعت آج سے عالمی عدالت انصاف میں ہوگی

دی ہیگ (نیوز ڈیسک) عالمی عدالت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت آج سے ہوگی، پندرہ رکنی بنچ میں ایک جج بھارتی بھی ہے، بھارتی وکلا دلائل پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کا معاملہ اب منطقی انجام تک پہنچے گا، جاسوس کمانڈر کلبھوشن کیس کی سماعت نیدرلینڈز کے مزید پڑھیں