فیض آباد دھرنا کیس: حکومت، سیکیورٹی ادارے، خفیہ ایجنسیاں اپنے دائرہ کار میں کام کریں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے 2017 میں فیض آباد میں دیے گئے دھرنے کے خلاف ازخود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے حکومت، قانون نافذ کرنے والے اداروں، خفیہ ایجنسیوں اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے باہر موجود مشکوک شخص گرفتار، بھارتی کرنسی برآمد

لاہور( ڈیلی اردو ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر سے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار مشکوک شخص سے بھارتی کرنسی برآمد ہونے پر پولیس نے پوچھ گچھ کی تو مذکورہ شخص نے دعویٰ کیا کہ اسے اغوا کر کے پاکستان لایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور میں سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر ایک مشکوک شخص کو دیکھا گیا جسے کی مبینہ مزید پڑھیں

کراچی: نیب کا میگا منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرانے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) نیب نے میگا منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرانے کا فیصلہ کرلیا اور کراچی بینکنگ کورٹ سے مقدمہ منتقل کرانے کی استدعا کردی اور کہا سپریم کورٹ کے فیصلےکی روشنی میں مقدمہ اسلام آباد منتقل کیا جانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اربوں روپے میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں اہم پیش رفت مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کا ریکارڈ بدلا تو افسران جیل میں ہونگے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ڈیلی اردو) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے ریکارڈ میں تبدیلی کی گئی تو تمام افسران جیل کے اندر ہوں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال سے متعلق کیس کے دوران یہ ریمارکس چیف جسٹس سردارمحمد شمیم خان نے دیے۔  انہوں نے استفسار کیا کہ کیا ساہیوال آپریشن کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف نظر ثانی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف نظر ثانی اپیل کا تحریری فیصلہ میں کہا نظر ثانی اپیل میں کوئی نئے شواہد پیش نہیں کیے گئے، نظر ثانی اپیل مسترد کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظر ثانی اپیل مزید پڑھیں

عدلیہ مخالف انٹرویو کیس: سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عدلیہ کیخلاف اشتعال انگیز انٹرویو کیس میں انسداد الیکٹرانک کرائم کی عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عدلیہ مخالف انٹرویو کیس کی سماعت انسداد الیکٹرانک کرائم عدالت کے جج طاہر محمود نے کی، عدالت نے سماعت کے دوران عدلیہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائی کورٹ میں سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر سماعت میں تفتیشی رپورٹ اور آئی جی پنجاب کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا اور جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں

خادم حسین رضوی اور افضل قادری سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) تحریک لبیک کے سربراہ مولوی خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 فروری تک توسیع کردی گئی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک لبیک کے رہنماؤں کے خلاف املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے 14 روزہ جوڈیشل مزید پڑھیں

ریپ کے بعد قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس نوٹس لیں۔ متاثرہ طلبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلامک یونیورسٹی قانون کی طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسد ہاشمی نامی شخص کیخلاف بیان واپس نہ لینے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں چیف جسٹس نوٹس لیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ سدرہ ریاض نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں

گوجر خان: نوجوان سے زیادتی کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانے سے فرار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) گوجر خان میں نوجوان سے زیادتی کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانہ سے فرار ہوگئے۔ راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان میں نوجوان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانہ سے فرار ہو گئے۔ دونوں اہلکار بخشی تھانے میں تعینات تھے۔ نوجوان کے ساتھ زیادتی کی مزید پڑھیں