ہسپتال پر حملہ: وکلا کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت 2 مقدمات درج، 7 مریض جاں بحق

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گذشتہ روز پیش آنے والے واقعے کے بعد شادمان پولیس نے تعزیراتِ پاکستان اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف رات گئے دو مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی سی پر حملہ آور 250 وکلا کے مزید پڑھیں

ہسپتال پر وکلاء کا حملہ: واقعے میں ملوث لاہور بار کونسل کے صدر سمیت 40 سے زائد ملزمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے میں ملوث 40 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بولنے والے وکلا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے لاہور بار ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

وکلا، ڈاکٹرز کشیدگی: لاہور میں رینجرز کے 10 پلاٹون اور دو کمپنیاں طلب

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی سی آئی) میں وکیلوں کے حملے کے بعد لاہور شہر میں کشیدہ حالات کے پیش نظر غیر معینہ مدت کیلئے رینجرز کو طلب کر لیا گیا۔ وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے ڈی جی رینجرز پنجاب کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ شہر مزید پڑھیں

احتساب عدالت کا سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور انکے خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نیب کی جانب سے تمام مطلوبہ ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرایا گیا جس کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

غیر ملکی فنڈنگ کیس: جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت دیگر رہنماؤں پر فرد جرم عائد

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سمیت ان کی تنظیم کے دیگر رہنماؤں پر غیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ حافظ سعید سمیت ان کی تنظیم کے دیگر رہنماؤں نے مزید پڑھیں

لاہور میں وکلاء کا پی آئی سی ہسپتال پر دھاوا، 12 مریض جاں بحق، 25 ڈاکٹرز زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وکلاء نے لاہور میں امراض قلب کے ہسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا اور آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جس کے باعث طبی امداد نہ ملنے پر 12 مریض جاں بحق ہوگئے۔ لاہور میں وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، مشتعل وکلاء کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل مزید پڑھیں

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الوداعی فل کورٹ اجلاس 17 دسمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الوداعی فل کورٹ اجلاس 17 دسمبر کو طلب کر لیا، فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 دسمبر کو منعقد ہوگا اس مزید پڑھیں

علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف ایک ارب روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ دائر

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ایک ارب روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے دائر درخواست خارج

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار مسترد کر دی گئی، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے. فاضل عدالت نے وفاقی حکومت کو مریم نواز کا نام ای سی ایل سے مزید پڑھیں