حوثی باغیوں نے فحاشی کے الزام میں ماڈل کو جیل بھیج دیا

صنعا (ڈیلی اردو) یمن کی ماڈل انتصار الحمادی کو ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے فحاشی اور منشیات کے الزام میں 5 سال قید کی سزا دیتے ہوئے جیل بھیج دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ماڈل کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قید تنہائی میں بھی بھیجا مزید پڑھیں

ہواوے کمپنی امریکی فوجی تنصیبات کی جاسوسی کر سکتی ہے، ایف بی آئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی خفیہ ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کمپنی ہواوے کے آلات کے ذریعے امریکا کے فوجی اڈوں کی جاسوسی کا امکان ہے۔ ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ ہواوے کے موبائل فون ٹاورز امریکی محکمہ دفاع اور اسٹریٹجک کمانڈ مزید پڑھیں

حکومت اور علماء پر بغیر ثبوت الزام قابل سزا ہو گا، طالبان رہنما کا فرمان

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں، جس کو طالبان اسلامی امارت کا نام دیتے ہیں، طالبان کے راہنما مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہا ہے کہ امارت کے خلاف بنا ثبوت الزامات لگانے کی ممانعت ہو گی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان جاری کیا ہے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ آگے بڑھانے کا فیصلہ

دی ہیگ (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے میانمار کی حکومت کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے الزام پر مبنی مقدمے پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلے دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے مزید پڑھیں

محرم الحرام: 100 سے زائد علماء پر پابندی عائد کئے جانے کا امکان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محرم الحرام میں امن وامان کو برقرار رکھنے اور مکمل بھائی چارے کے لئے سکیورٹی پلان مرتب کرتے ہوئے ڈویژنل، ضلعی و تحصیل امن اور کور کمیٹیوں کو فعال کرنے فیصلہ کر لیا، ملک بھر سے 100 سے زائد علما کرام کے اپنے اضلاع سے دوسرے اضلاع میں داخلہ پر پابندی عائد مزید پڑھیں

سعودی عرب: اسرائیلی صحافی کے مکہ مکرمہ میں داخلے پر ہنگامہ

ریاض + تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی صحافی کی جانب سے سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام “مکہ مکرمہ” میں غیر مسلموں کے داخلے پر مکمل پابندی کی خلاف ورزی کئے جانے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ اسرائیلی صحافی کی اس حرکت نے شدید آن لائن ردعمل کو جنم دیا اور ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

سری لنکا: مظاہرین کے کیمپ پر فوجی کارروائی، کئی رہنما گرفتار

کولمبو (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) سری لنکا کی مسلح افواج اور پولیس نے دارالحکومت کولمبو میں حکومت مخالف مظاہرین کی طرف سے قائم کردہ کیمپ پر چھاپہ مار کر کے کئی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ بعض مظاہرین نے فورسز پر تشدد کرنے کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔ سری لنکا کے نئے صدر مزید پڑھیں

میانمار فوج کے ہاتھوں 10 افراد قتل، مسلمانوں کے 400 گھر نذر آتش

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی فوج نے ایک گاؤں پر چھاپے کے دوران کم از کم 10 افراد کو ہلاک اور سینکڑوں مکانات کو نذر آتش کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک روہنگیا مسلمان رہائشی نے بتایا کہ گاؤں ’’کی سو“ کے مسلم کوارٹرز میں تقریباً 400 مکانات جل کر مزید پڑھیں

طالبان ماورائے عدالت قتل، انسانیت سوز کارروائیوں میں ملوث ہیں، اقوامِ متحدہ

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن نے ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے ملک میں سلامتی کی صورت حال میں بہتری آئی ہے، تاہم اس کی ایک بڑی قیمت بھی چکانی پڑی ہے۔ اقوام متحدہ نے طالبان پر مزید پڑھیں

فیس بک نے افغان طالبان کے زیرانتظام میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کر دیے

کابل (ڈیلی اردو) فیس بک نے طالبان کے زیر انتظام دو افغان میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کر دیے۔ ترجمان فیس بک نے کہا ہے کہ طالبان امریکا کی دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل ہیں، قوانین کے تحت طالبان ہماری کمپنی کی خدمات استعمال نہیں کرسکتے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ قوانین کے مطابق مزید پڑھیں