دو بھائیوں کی مسخ شدہ لاشیں ملنے کے بعد تیسرے کو بیرون ملک بھیجا مگر وہاں بھی پراسرار موت نے آ لیا، فیصل کریم بلوچ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’دو بھائیوں کی جبری گمشدگی اور پھر اُن کی مسخ شدہ لاشیں ملنے کے بعد میرے تیسرے بھائی ثاقب کریم بلوچ بیرون ملک چلے گئے تاکہ وہ وہاں اپنی زندگی کسی خوف اور خطرے کے بغیر گزار سکیں لیکن ایسا ممکن نہ ہو سکا اور وہاں بھی انھیں پراسرار موت مزید پڑھیں

سری لنکا: عبوری صدر وکرمے سنگھے نے بھی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا

کولمبو (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرمے سنگھے کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری معاشی بدحالی کے درمیان فی الوقت سماجی بے چینی پر قابو پانے اور امن عامہ اور خدمات کو برقرار رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ سری لنکا میں اتوار کو رات دیر گئے جاری کیے مزید پڑھیں

دعا زہرہ کیس: پنجاب پولیس کو ظہیر احمد کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پرائم منسٹر سٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کی درخواست پر پنجاب پولیس کو دعا زہرہ کیس میں ظہیر کو گرفتار کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ’پنجاب مزید پڑھیں

میکسیکو میں نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 اہلکار ہلاک

میکسیکو (ڈیلی اردو) میکسیکو میں نیوی کا ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 نیوی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے شمالی علاقے سینالوا میں میکسیکن نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 نیوی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں 15 اہلکار مزید پڑھیں

پولینڈ میں نازیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے 8000 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

وارسا (ڈیلی اردو) پولینڈ میں نازیوں کے کنسنٹریشن کیمپ کے باہر دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں ہیں جن میں کم از کم 8 ہزار افراد کی 19 ٹن راکھ موجود ہے۔ یہ اندازہ باقیات کے وزن پر مبنی ہے جس کے حساب سے تقریباً ایک جسم کی راکھ دو کلو گرام کے برابر ہے۔ Investigators مزید پڑھیں

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد اور کردار کشی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنے اور شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس میں سوشل میڈیا پر شہریوں کی ہراسگی، غیر اخلاقی مواد،بلیک میلنگ اور کردار کشی مزید پڑھیں

کراچی: لسانی فسادات کے الزام میں 45 سے زائد افراد گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا ہے کہ پولیس نے گزشتہ رات فسادات کے الزام میں 45 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔ حیدرآباد میں 12 جولائی کو چائے کی دکان پر ہاتھا پائی کے دوران نوجوان کی ہلاکت اور سہراب گوٹھ میں پُرتشدد مظاہرے سمیت دیگر واقعات کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کینیڈا: ایئر انڈیا دھماکے میں بری ہونے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا

اٹاوا (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) کینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ برٹش کولمبیا میں ایک شخص کو ہدف بنا کر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے میں رپودمن سنگھ ملک ہلاک ہو گئے جنہیں سن 2005ء میں ایئر انڈیا بم دھماکے کے ایک کیس میں بری کر دیا گیا تھا۔ BREAKING: Ripudaman Singh Malik مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک ماہ میں 157 خواتین کو اغوا اور 91 سے ریپ کیا گیا، رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور سینٹر فار ریسرچ، ڈیولپمنٹ اینڈ کمیونیکیشن کی جانب سے مرتب کی گئی رپورٹ کے مطابق جون میں پاکستان بھر میں کم از کم 157 خواتین کو اغوا کیا گیا، 112 کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور 91 کا ریپ کیا گیا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں چار پاکستانی طلبہ لاپتا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی دو مختلف نجی جامعات میں زیرِ تعلیم پاکستان سے تعلق رکھنے والے چار طلبہ عید کے دن سے مبینہ طور پر لاپتا ہیں۔ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان حکام کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام لاپتا پاکستانی طلبہ کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ افغانستان مزید پڑھیں