اسرائیل کا فلسطینی بچوں کی ہلاکت کا اعتراف

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل نے غزہ میں کارروائی کے دوران فلسطینی بچوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔  خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دفاعی حکام نے تصدیق کی ہے کہ رواں ماہ کے شروع میں اسرائیلی فورسز نے غزہ میں کارروائی کی جس دوران 5 بچوں کی ہلاکت ہوئی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درج

سوات + اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس نے ضلع سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں ‘پرامن احتجاج’ کے کچھ شرکا کے خلاف مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز کے خلاف نعرے لگانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ سوات کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر زاہد نواز مروت کے مطابق ایف آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں پرچم کشائی تقریب کے دوران وائس چانسلر پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’یہ تم کیا کر رہے ہو؟ اس نے مجھے کہا کہ پیچھے ہٹ جاؤ ورنہ میں گولی مار دوں گا۔ اس نے جیسے ہی گولی کی بات کی تو میں فوراً اس پر جھپٹا اور مضبوطی سے اس کا ہاتھ تھام کر رخ آسمان کی طرف کر دیا اور مزید پڑھیں

کراچی: دیو رام جی مندر سے چُرائی گئی مورتیاں برآمد، 4 ملزمان گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغدادی کے دیو رام جی مندر سے چُرائی گئی مورتیاں برآمد کرلیں، 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مورتیاں بغدادی سلاٹر ہاؤس کے قریب تاریخی دیورام جی مندر  سے 26 جولائی کی رات چوری مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں خواتین مظاہرین پر طالبان کا تشدد

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغان دارالحکومت میں خواتین کے ایک چھوٹے سے گروہ نے اپنی آزادیوں کی واپسی کے لیے ایک ریلی نکالی۔ طالبان نے ریلی کو پرتشدد انداز میں منتشر کر دیا۔ طالبان حکومت نے اب تک خواتین کی آزادیاں بحال کرنے کے وعدے پورے نہیں کیے۔ افغان خواتین نے کئی مزید پڑھیں

وزارتِ داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق حساس اداروں کی منفی رپورٹس کے بعد نجی ٹی وی نیٹ ورک ‘اے آر وائی’ کی سیکیورٹی کلیئرنس واپس لے لی ہے جس کے بعد صحافتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے یہ فیصلہ چند روز قبل اے مزید پڑھیں

امریکا: مصنف سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ، حالت تشویشناک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) مصنف سلمان رشدی کو جمعے کے روز نیویارک میں حملے کے بعد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے ایسے میں سلمان رشدی کی گردن پر وار کیے ہیں جب وہ ایک انسٹی ٹیوٹ میں لیکچر دینے والے تھے۔ سلمان رشدی کو 80 کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 2 موٹر سائیکلوں کی ٹکر کے بعد دھماکا، 4 افراد زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر کے بعد ایک موٹر سائیکل دھماکے سے پھٹ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کو خدشہ ہےکہ ایک موٹر مزید پڑھیں

امریکا میں 3 شیعہ پاکستانیوں کا مبینہ قاتل گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر ایلبقرقی میں پولیس نے کہا کہ انھوں نے چار مسلمانوں کے قتل کے ’مرکزی ملزم‘ کو گرفتار کر لیا ہے۔ سوموار کو 51 برس کے محمد سعید کو حراست میں لیا گیا تھا اور ان پر دو افراد کے قتل کا الزام ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

پاکستانی فوج کے اندر بغاوت: پیمرا نے اے آر وائی نیوز کی نشریات معطل کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھاری (پیمرا) نے سوموار کی شب مبینہ طور پر نفرت آمیز اور پاکستانی فوج کے اندر بغاوت کو اکسانے والے مواد کو نشر کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے مقامی چینل اے آر وائی نیوز کی نشریات معطل کر دی ہیں۔ پیمرا نے مزید پڑھیں