خیبر پختونخوا میں باپ کی بیٹی کیساتھ شادی عدالت نے باپ کو عبرتناک سزا دیدی

ہری پور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی مملکت میں ایسا نہیں ہو گا، پاکستان میں باپ کی بیٹی کیساتھ شادی، عدالت نے بدبخت باپ کو عبرتناک سزا دیدی، سوتیلی بیٹی سے شادی کرنے والے شخص کو 10 سال قید کی سزا، ملزم نے 40 سالہ ماں سے شادی کرنے کے کچھ عرصہ بعد اس کی 22 سالہ مزید پڑھیں

نسل پرستانہ جملہ: آئی سی سی نے سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کر دی

سنچورین (ویب ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سرفراز احمد پر میچ کے دوران نسل پرستانہ جملے کہنے پر 4 میچز کی پابندی لگا دی۔ اس سے قبل جوہانسبرگ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں ٹاس کے موقع پر میزبان ٹیم کے کپتان نے مزید پڑھیں

نئی دہلی: پیسوں کا تنازعہ، ملزم نے دوست کے ٹکڑے کرکے فلش میں بہادئیے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی شہر ممبئی میں پیسوں کے تنازعے پر پنٹو شرما نامی شخص نے اپنے دوست کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے فلش میں بہا دئیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے ساتھی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرنے اور اسے بیت الخلاء میں بہانے کے الزام میں مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کوسٹ گارڈز نے مختلف کارروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی. تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے آج بلوچستان کے علاقے وندر کھاری چیک پوسٹ کے قریب کارروائی کی، جس میں‌ کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر وین سے37 کلوگرام حشیش برآمد کر لی. ترجمان پوسٹ گارڈز مزید پڑھیں

سعودی جیلوں میں قید خواتین کو جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ریاض + لندن (ویب ڈیسک/ نیوز ایجنسی ) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا کہ سعودی عرب کی جیلوں میں انسانی حقوق کی عملبردار خواتین کو دہشت ناک زیادیتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مزید پڑھیں

سعودی عرب دہشتگردوں کی مالی معاونت کی فہرست میں شامل ہو گیا

برسلز (ویب ڈیسک ) یورپین کمیشن نے سعودی عرب کو دہشت گردوں کی مالی معاونت سے متعلق یورپی یونین کی مسودہ فہرست میں شامل کرلیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ یورپین کمیشن نے سعودی عرب کو ایسے ممالک کی مسودہ فہرست میں شامل کیا ہے جو خطرے کا باعث ہیں کیونکہ یہ دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

دینا کے مختلف ممالک میں سزائے موت کے 10 خوفناک طریقے

جینوا (ویب ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک میں چند جرائم ایسے ہیں جن میں ملوث یا کرنے والے شخص کو سزائے موت دی جاتی ہے، ہر ملک اپنے اپنے قانون کے تحت ملزم کو عدالتی حکم کے پیش نظر پھانسی دیتا ہے۔ جہاں دنیا میں مختلف جرائم کرنے والوں کو سزائے موت دی جاتی ہے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے سربراہ کیخلاف مقدمہ ہونا چاہیے: سفیر اقوام متحدہ

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سفیر اور انسانی حقوق کی خصوصی تفتیش کار یانگھی لی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار فوج کے سربراہ کے خلاف مقدمہ ہونا چاہیے۔ تفصلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سفیر نے مطالبہ کیا کہ روہنگیا مسلمانوں کی بنگلادیش سے میانمار واپسی سے قبل مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال:‌ محکمہ ایکسائز نے انٹیلیجنس رپورٹ کو جھوٹا قرار دیدیا، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

لاہور (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی سربراہ نے مقتول ذیشان کی گاڑی کی تفصیلات طلب کی تھیں جس پر محکمہ ایکسائز نے جے آئی ٹی کو گاڑی کے اصل مالکان کا ریکارڈ فراہم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی اعجاز مزید پڑھیں

سکھر میں غیرت کے نام پر ضعیف باپ بیٹی قتل، قاتل پولیس اہلکار گرفتار

سکھر (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے تیسرے بڑے شہر اور ضلع سکھر میں پولیس چوکی کے سامنے فلیٹ میں گھس کر ضعیف باپ اور بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا جبکہ قاتل پولیس اہلکار نکلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں گھر کے فلیٹ میں 80 سالہ بزرگ شخص اور 40 سالہ بیٹی مزید پڑھیں