ہریانہ میں مسلمانوں کی نسلی تطہیر کی جارہی ہے؟ بھارتی عدالت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی ریاست ہریانہ کے متعدد علاقوں میں پرتشدد واقعات اور سینکڑوں عمارتوں پر بلڈوز چلانے کے پس منظر میں ہریانہ اور پنجاب ہائی کورٹ نے پوچھا ہے کہ کیا ایک فرقے کا صفایا کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے حکومت سے 11 اگست تک اس کا جواب طلب کیا مزید پڑھیں

کراچی سے داعش خراسان کا اہم رکن گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیا۔ Report: An alleged IS (ISKP/ISPP) operative was arrested from Karachi city. #Pakistan https://t.co/viGcXk9iOo — FJ (@Natsecjeff) August 9, 2023 سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی مزید پڑھیں

ایران میں 10 ماہ کے دوران 100 سے زائد صحافی گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں جرنلسٹس سنڈیکیٹ کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ستمبر 2022 میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد جاری احتجاج میں ایرانی حکام نے 100 سے زائد صحافیوں کو گرفتار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میں جرنلسٹس سنڈیکیٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اکبر مزید پڑھیں

خیبر: علی مسجد کے خودکش حملہ آور اور سہولت کار کے خاکے جاری، انعام کا بھی اعلان

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے 25 جولائی کو قبائلی ضلع خیبر میں علی مسجد میں خودکش حملہ آور اور اس کے سہولت کار کے خاکے جاری کردیے۔ سی ٹی ڈی حکام نے خودکش حملہ آور انصار عرف ابوذر اور اس کے سہولت کار عبداللہ عرف سلمان کے خاکے آج مزید پڑھیں

شام میں دھماکا، ایک صحافی اور 2 فوجیوں سمیت 3 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے جنوبی صوبے درا میں دھماکے سے ایک صحافی اور دو فوجیوں سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ شامی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شامی فوج کے دو اہلکار اور مقامی چینل کا ایک رپورٹر بھی شامل ہے۔ دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے کیا گیا تھا۔ یاد رہے مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجگور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ Late last night, unknown men parked an explosive loaded vehicle near Kahn-Zangi Essai #Panjgur Town of #Balochistan. The #BD team was called by #LEAs rushed to the site & defused it successfully, #Panjgur #Balochistan pic.twitter.com/CapZSMEGSe — ???????? (@Info_Balochistn) مزید پڑھیں

طالبان کی افغانستان سے باہر ’جہاد‘ کی مخالفت؛ کیا ٹی ٹی پی اس اعلان پر عمل کریگی؟

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی اعلیٰ قیادت نے ملک کے باہر کسی بھی تنازع میں لڑنے کو جہاد نہیں جنگ قرار دیا ہے ۔ ان بیانات کے بعد پاکستان میں ملے جلے ردِ عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) مزید پڑھیں

سیکیورٹی خدشات: بھارت نے ملٹری ڈرون بنانے والوں کو چینی پرزہ جات کے استعمال سے روک دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز) بھارت نے سیکیورٹی خدشات کے سبب مقامی سطح پر فوجی ڈرون تیار کرنے والوں کو چینی پرزہ جات کے استعمال سے روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق یہ اقدام جوہری ہتھیاروں سے لیس پڑوسی ممالک چین اور بھارت کے درمیان تناؤ کے پیش نظر سیکیورٹی خدشات مزید پڑھیں

لیمپڈوسا جزائر کے قریب اطالوی کوسٹ گارڈ نے دو حاملہ عورتوں سمیت 57 تارکین وطن کو بچا لیا

روم (ڈیلی اردو/اے پی) اٹلی کے کوسٹ گارڈ کے عملے نے درجنوں غیر قانونی تارکین وطن کو ڈرامائی طور پر امدادی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے اس وقت بچا لیا، جب وہ اٹلی کے جزیرے لیمپڈوسا کے ساحل پر موجود خطرناک اور گہری چٹانوں میں پھنسے ہوئے تھے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان ملوث نہیں، وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں افغان عبوری حکومت کے ملوث ہونے کی بات کو تسلیم نہیں کرتا، دونوں ممالک کے درمیان کچھ غلط فہمیاں ہیں۔ وفاقی وزیر کی جانب سے یہ بیان حکومت اور مزید پڑھیں