’غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں کمی ہونی چاہیے‘ یورپی یونین سربراہان

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یورپی یونین کے رکن ممالک کے سربراہان خطے میں غیر قانونی مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بارے میں تشویش کا شکار ہیں اور اس میں کمی لانا چاہتے ہیں لیکن کیسے؟ جمعرات 9 فروری کو برسلز میں منعقدہ یورپی یونین سربراہی اجلاس میں روس اور یوکرین کی جنگ کا موضوع مزید پڑھیں

ٹانک میں پولیس نے تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا

ٹانک (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے تھانہ گومل پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملےکو پولیس نے ناکام بنا دیا۔ جنوبی وزیرستان سے ملحقہ ضلع ٹانک کے تھانہ گومل پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، پولیس نے بروقت فائرنگ کا جواب دیتے ہوئے حملہ پسپا کردیا۔ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 15 مزید پڑھیں

اسرائیل یروشلم میں فلسطینیوں کے مکانات کیوں مسمار کر رہا ہے؟

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) فلسطینیوں کا ماننا ہے کہ انتہائی دائیں بازو کی قوم پرست اسرائیلی حکومت کی جانب سے مکانوں کو مسمار کرنے کی رفتار میں اس قدر تیزی دراصل مشرقی یروشلم پر کنٹرول کے لیے جاری وسیع تر جنگ کا ہی ایک حصہ ہے۔ رطب مطار کا کنبہ بڑھ رہا مزید پڑھیں

پنجاب سے ٹی ٹی پی اور داعش کے 9 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ اور دھماکا خیز مواد برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئےکالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں عفان، کاشف، جواد سعید، ثاقب الیاس، سبز علی، داؤد شاہ مزید پڑھیں

مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر بھارت کو ہندو ملک قرار دے گا، نیویارک ٹائمز

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا بھارت کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کردیا۔ عالمی میڈیا نے بھارت میں بڑھتی انتہا پسندی پر خطرے کی گھنٹی بجادی، بی بی سی کے بعد نیویارک ٹائمز بھی مودی سرکارکے خلاف بول پڑا اور کہا کہ نہرو کا سیکولر بھارت مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں لیویز فورس کے رسالدار میجر کے کوارٹر کے باہر نصب بم ناکارہ بنادیا گیا

چمن (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب لیویز رسالدارمیجر کے کوارٹر کے گیٹ کے ساتھ موجود بم کو پاک فوج کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ پولیس حکام کے مطابق چمن ریلوے اسٹیشن کے ساتھ گورنمنٹ گرلز کالج کے قریب لیویز رسالدار میجر عزیز احمد خان کے مزید پڑھیں

کینیڈا کی فضائی حدود میں مشکوک چیز امریکی طیاروں نے مار گرایا

واشنگٹن + اوٹاوا (ڈیلی اردو/بی بی سی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے شمالی امریکہ کی فضائی حدود میں ایک اورمشتبہ چیزکو مار گرائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ’تازہ ترین مشتبہ شے نے کینیڈا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے اور اسے کینیڈا کی شمال مغربی مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشت گردی سیکیورٹی فورسز کی ’غفلت‘ کی وجہ سے بڑھی ہے، سابق وزیراعظم عمران خان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات سیکیورٹی فورسز اور انٹیلی ایجنسیوں کی مبینہ غفلت کی وجہ سے بڑھ رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ’وائس آف امریکا انگلش‘ کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے پی مزید پڑھیں

دہشت گردی انسانیت کی توہین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دہشت گردی کو ’انسانیت کی توہین‘ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کے خلاف ہتھیار نہ ڈالیں۔ انہوں نے یہ ریمارکس ’پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام‘ کے پہلے عالمی دن کے موقع پر دیے۔ Terrorist & violent مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پولیس افسر کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، 8 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کا پولیس افسر کے گھر پر حملے میں دو خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک اور افغان سرحد پر واقع تحصیل غلام خان کے علاقے ڈانڈے سیدگی میں پولیس اے ایس آئی امین اللہ کے گھر مزید پڑھیں