بلوچستان: مچھ سے اغوا کیے گئے مزدور تاحال بازیاب نہ کئے جاسکے

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ سے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اغوا کئے گئے کان کنوں کو تاحال بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔ بلوچستان کے علاقے مچھ سے نامعلوم شرپشندوں نے 6 کان کنوں کو اغوا کرلیا تھا، جنہیں تاحال بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

افغان سپریم لیڈر کا شرعی قوانین مکمل طور پر نافذ کرنے کا فوری حکم

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ججوں کو حکم دیا ہے کہ وہ شرعی قوانین کے ان پہلوؤں کو مکمل طور پر نافذ کریں جن میں سرعام پھانسی، سنگسار، کوڑے اور چوروں کے اعضاء کاٹنا شامل ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے اتوار کو ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں نیٹو ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف

پشاور (ڈیلی اردو) دہشتگردوں نے امریکہ کے زیر استعمال نائٹ وژن گنز، تھرمل ہتھیاروں سے صوبہ خیبرپختونخوا میں حملے شروع کر دیے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن چوکی پر رات کی تاریکی میں پولیس جوانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ افغانستان میں امریکی مشن کے دوران استعمال کی جانیوالی نائٹ وژن گنز اور تھرمل ہتھیاروں کا مزید پڑھیں

انڈونیشیا: امریکہ اور چین میں کشیدگی کے دوران جو بائیڈن اور شی جن پنگ کی ملاقات

جکارتہ (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے پیر کو پہلی روبرو ملاقات کی۔ بائیڈن کے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے تقریباً دو سال بعد ہونے والی یہ ملاقات ایسے ماحول میں ہو رہی ہے جب دونوں سپر پاورز کے درمیان اقتصادی اور بین مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت

وانا (د م و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ایک بڑا تاریخی مظاہرہ ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرہ کے دوران وانا بازار کو مکمل طور پر بند کیا گیا، مظاہرہ میں ساری پارٹیوں کے مقامی مزید پڑھیں

ترکیہ: استنبول دھماکے کا مبینہ ملزمہ گرفتار، کردستان ورکرز پارٹی پر الزام

انقرہ (ڈیلی اردو/ٹی ار ٹی/اے پی/رائٹرز) ترکیہ میں حکام نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ میں ہونے والے دھماکے کے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Turkish media publish the photos showing the arrest of Istanbul bomber pic.twitter.com/WDRklpdjYs — Ragıp Soylu (@ragipsoylu) November 14, 2022 ترکیہ کے نشریاتی ادارے ’ٹی آر ٹی‘ کی رپورٹ مزید پڑھیں

چمن: پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا واقعہ، ‘ملزم کی حوالگی تک سرحد نہیں کھلے گی’

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبد اللہ کے سرحدی شہر چمن میں پاک، افغان سرحد پر فائرنگ کے واقعے میں ایک سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے باعث سرحد بدستور بند ہے۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ جب تک فائرنگ کرنے والے شخص کو اُن کے حوالے نہیں کر دیا مزید پڑھیں

بھارت: کرناٹک میں ٹیپو سلطان کے مجوزہ مجسمے پر تنازع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) کرناٹک کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے ٹیپو سلطان کا مجسمہ نصب کرنے کے کانگریسی رکن پارلیمان کی تجویز کی مذمت کی ہے۔ جبکہ شدت پسند ہندو تنظیم سری رام سینا کا کہنا ہے کہ اگر مجسمہ نصب کیا گیا تو وہ اسے منہدم کر دے گی۔ جنوبی صوبے مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن بارڈر پر افغان حدود سے فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار ہلاک 2 زخمی

چمن (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع عبد اللہ کے سرحدی شہر چمن میں پاک افغان بارڈرباب دوستی پر افغان حدود سے ہونے والی فائرنگ کے باعث ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کے بعد پاک افغان سکیورٹی اہلکاروں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے دوران مزید پڑھیں

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر سمیت دو افراد زخمی

کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سی ٹی ڈی افسر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ کوہاٹ کے علاقے گھڑی مواز خان میں موٹر سائیکل سواروں نے پولیس کے جوانوں پراندھا دھند فائرنگ کر دی۔ زخمیوں میں سی ٹی ڈی افسر اے ایس آئی مزید پڑھیں