زابل: طالبان نے ملا عمر کی خفیہ قبر کی دنیا کیلئے نشاندہی کردی

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان کے امیر ملا محمد عمر کی خفیہ قبر کی نشاندہی کردی گئی۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر جاری اطلاعاتی پیغام میں کہا گیا کہ، “ مرحوم امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہد رحمۃ اللہ علیہ کی قبر مبارک پر نقاب کشائی کی گئی۔ وزیر اعظم اور کابینہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کیساتھ شدت پسندوں کی جھڑپ، متعدد زخمی، 3 گرفتار

وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا کے گاؤں گنگی خیل میں سکیورٹی فورسز اور مشتبہ افراد کے درمیان شدید جھڑپ جاری کے دوران متعدد افراد زخمی جبکہ 3 کو گرفتار کر لیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وانا اعظم ورسک روڈ گنگی خیل سٹاف کے قریب مزید پڑھیں

شام میں سرکاری فوج کے راکٹ حملے سے 9 پناہ گزین ہلاک، 75 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں سرکاری فوج کے ایک فضائی حملے سے 2 بچوں سمیت 9 پناہ گزین ہلاک ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق کی پامالی سے متعلق اقدامات کی نگرانی کرنے والی تنظیم کے مطابق صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے ملک میں باغیوں کے آخری گڑھ پر فضائی حملہ کیا۔ Scenes show مزید پڑھیں

عمران خان ہسپتال سے گھر منتقل، دو دن بعد لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان شوکت خانم اسپتال سے لاہور میں ان کے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ گھر منتقلی سے قبل اسپتال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے دو دن بعد منگل سے ایک بار پھر لانگ مزید پڑھیں

میزائل تجربات: امریکہ کا روس اور چین پر شمالی کوریا کو تحفظ دینے کا الزام

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ نے چین اور روس کو شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر مکمل تحفظ فراہم کرنے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عالمی ادارے میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کونسل کے ہنگامی اجلاس میں چین اور روس کا نام مزید پڑھیں

بلوچستان: قلات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بلوچ لبریشن آرمی کا مبینہ دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں کارروائی کر کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ An alleged facilitator of #BLA was arrested by #CTD from Mangochar-Kalat Road & recovered explosive from his custody, the arrested has been identified as Waliullah Lehri, who during initial interrogation مزید پڑھیں

چینی جہاز کے سبب بھارت کو میزائل تجربہ ملتوی کرنا پڑ سکتا ہے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایک ایسے وقت جب بھارت خلیج بنگال میں اپنے میزائل تجربات کی تیاری کر رہا ہے، خلائی ٹریکنگ والا چینی کروز جہاز اس سمندر میں موجود ہے۔ حکام کے مطابق بھارتی بحریہ کی چینی جہاز کی نقل و حرکت پر گہری نظر ہے۔ بھارت اور بعض عالمی میڈیا اداروں نے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: پختون قوم مزید پرائی جنگ کا ایندھن نہیں بنے گی، منظور پشتین

وانا (ویب ڈیسک) لوئر وزیرستان کے سرحدی علاقے اعظم ورسک میں پختون تحفظ موومنٹ کے زیرِ اہتمام امن جلسہ منعقد ہوا۔ جس میں پیپلز پارٹی کے صدر امان اللہ، اے این پی کے آیاز وزیر اور نور زمان سمیت ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ https://twitter.com/ManzoorPashteen/status/1588480196998758401?t=UalAgJp9qj-zMLuE_Kr_7A&s=19 این پی مزید پڑھیں

روس پسپائی اختیار کرنے والے اپنے فوجیوں کو گولی مار سکتا ہے، برطانیہ

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کے بارے میں برطانیہ کی وزارت دفاع کی روزانہ کی اپ ڈیٹس کے مطابق، اس بات کا امکان ہے کہ روس، یوکرین میں اپنے پسپائی اختیار کرنے والے یا بھگوڑے فوجیوں کو گولی مارنے کے لیے تیار ہو۔ جمعہ کی انٹیلی جنس اپ ڈیٹ مزید پڑھیں

‏پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان الیکٹرانک میڈیا لیگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لے لیا۔ پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی پریس کانفرس اور ریکارڈڈ تقاریر بھی نشر نہیں کی جا سکتی۔ پیمرا کے مطابق عمران خان کی مزید پڑھیں