یورپ کو گزشتہ 500 سال کی بد ترین خشک سالی کا سامنا

لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) یورپ کو اس وقت گزشتہ پانچ سو سال کے عرصے کی بد ترین خشک سالی کا سامنا ہے۔ براعظم یورپ کا دو تہائی حصہ مسلسل شدید تر ہوتی جا رہی ایسی خشک سالی کا سامنا کر رہا ہے، جس کی ایک بڑی مثال تقریباﹰ خشک ہو چکے یورپی مزید پڑھیں

شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف امریکی فضائی حملے، ایران کی مذمت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے اے پی/روئٹرز) امریکہ نے دیر الزور میں فضائی حملے کر کے ایران کے پاسداران انقلاب کی حمایت یافتہ شامی ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج کی مرکزی کمان کے مطابق امریکی اہلکاروں کی حفاظت اور دفاع کے لیے ایسا کرنا ضروری تھا۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کے بعد ہم پہلے سے زیادہ محفوظ نہیں، امریکی جنرلوں کا بیان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان اور مشرق وسطی میں امریکی افواج کی موجودگی کی نگرانی کرنے والے آخری کمانڈروں کے بقول افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کے بعد امریکہ پہلے کی نسبت کچھ زیادہ محفوظ نہیں ہوا ہے اور یہ کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پھر صدر جو بائیڈن کے افغانستان سے تمام امریکی مزید پڑھیں

بنوں میں خواتین پارک کی بندش: ‘کچھ لوگ یہاں بھی طالبان کا نظام چاہتے ہیں’

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں خواتین کے لیے مخصوص فیملی پارک کو احتجاج اور مذہبی شخصیات کے دباؤ کے بعد بند کرنے پر بعض حلقوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ شہر کی فوجی چھاؤنی کی حدود میں قائم اس خواتین پارک کو کئی برس مزید پڑھیں

سلمان رشدی پر حملہ جرم ہے، اسلام قبول نہیں کرتا، عبدالکریم العیسیٰ

روم (ڈیلی اردو) مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ سلمان رشدی پر حملہ وہ جرم ہے جسے اسلام قبول نہیں کرتا۔ عرب نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسلام تشدد کے خلاف ہے اور کبھی کسی بھی قسم کے تشدد کو قبول نہیں کرتا۔ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں افغان پناہ گزینوں کا احتجاج

ابوظبی (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) افغانستان سے تقریباً ایک سال قبل نکلنے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پناہ گزینوں کے لیے ایک رہائشی سہولت میں رہنے والے افغان مہاجرین اور تارکین وطن نے ہفتے کو احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی آبادکاری کا عمل سست اور مبہم ہے۔ غیر مزید پڑھیں

افغانستان: قندہار میں حافظ گل بہادر گروپ کا اہم کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) افغانستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر یاسر پراکے تین ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ افغانستان کے ضلع قندہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حافظ گل بہادر گروپ کا اہم کمانڈر تین ساتھیوں سمیت ہلاک#Kandahar #Afghanistan @Natsecjeff — Shabbir Hussain Turi مزید پڑھیں

ایران اہم مطالبات سے دستبردار: جوہری پروگرام کی بحالی کے امکانات روشن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز) سینئر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے کچھ اہم مطالبات سے دستبردار ہو گیا ہے جس کی بدولت معاہدہ جلد طے پانے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا کا مقصد یورپی یونین کی طرف سے تجویز مزید پڑھیں

روس کے ساتھ جنگ میں اب تک 9 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک

کیف (ڈیلی اردو/رائٹرز) یوکرین پر رواں برس فروری میں روس کے حملے کے بعد سے تقریباً 9 ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے کمانڈر انچیف ویلری زلوزنی نے ملک کی آزادی کی سالگرہ سے دو روز قبل کہا کہ یوکرین کے بچوں کو خاص توجہ کی ضرورت ہے ‘کیونکہ مزید پڑھیں

پاکستان پر براہموس میزائل داغے جانے کے معاملے میں بھارتی فضائیہ کے تین افسران نوکری سے برخاست

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز) بھارتی فضائیہ کے مطابق رواں برس کے آغاز میں پاکستانی حدود میں غلطی سے براہموس میزائل داغے جانے کے معاملے میں تین افسران کو برخاست کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ نو مارچ کو پیش آیا تھا اور یہ میزائل پاکستان کے شہر میاں چنوں کے قریب گرا تھا مزید پڑھیں