عراق: معروف شیعہ عالم مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کا پارلیمان کی عمارت پر دھاوا

بغداد (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) راقی دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں مظاہرین سکیورٹی کے لحاظ سے محفوظ ترین علاقے ‘گرین زون’ کی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے پارلیمان کی عمارت کے اندر داخل ہو گئے۔ اس سے متصل ہی ملک کی بہت اہم سیاسی اور سفارتی عمارتیں واقع ہیں۔ یہ تمام مظاہرین بااثر شیعہ عالم مقتدیٰ مزید پڑھیں

پشاور: تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ حکومتی مذاکرات کیخلاف دائر درخواست خارج

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ حکومتی مذاکرات کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے مختصر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر آج فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ واضح رہے کہ ٹی ٹی پی سے مذاکرات مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل کے پانچ جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) ایرانی پولیس کے مطابق اس نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی سے منسلک جاسوسی کرنے والے ایک نیٹ ورک کے مبینہ لیڈر اور اس کے چار ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایرانی حکام نےگرفتار کیے جانے والے افراد کے نام ظاہر نہیں کیے لیکن یہ کہا کہ یہ افراد فوجی مزید پڑھیں

پنجاب میں یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ صوبے بھر میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم محرم سے مزید پڑھیں

مالی: داعش کے حملے میں 15 فوجی اور 3 شہری ہلاک

بماکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) غیر مستحکم ساحل ریاست ایک عرصے سے القاعدہ اور داعش کے جنگجووں کے نشانے پر ہے۔ بدھ کے روزجنوب مغربی مالی میں اسلام پسند جنگجوؤں کے دو مربوط حملوں میں 15 فوجی اور تین شہری مارے گئے۔ پچھلے ایک ہفتے کے دوران القاعدہ سے تعلق رکھنے والے جنگجوؤں کا یہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: رواں سال ٹارکٹ کلنگ واقعات میں 55 پولیس افسر و اہلکار ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا میں سال رواں کے دوران ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 2 انسپکٹرز اور 2 سب انسپکٹروں سمیت 55 پولیس افسر اور اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے سب سے زیادہ واقعات پیش آئیں جن میں 11 پولیس افسر و اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔ خیبر مزید پڑھیں

نوشہرہ میں رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

نوشہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے کینٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1552338828123570176?t=v4XBp01MX_FMibVHEM5r1Q&s=19 نوشہرہ کینٹ پولیس کی حدود میں شمع چوک کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ کر دی۔ جس سے رائیڈر اسکواڈ کا مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک، آفیسر زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ پشاور کے علاقے تھانہ متنی کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل اسکواڈ پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کانسٹیبل شیر اکبر اور مزید پڑھیں

پشاور میں نیوز اینکر ذکیہ خان پر تیزاب پھینکنے کی کوشش ناکام

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ، نجی ٹی وی کی سابقہ نیوز کاسٹر اور سوشل میڈیا اسٹار ذکیہ خان پر نامعلوم افراد نے ان کے اپنے ہی گھر میں تیزاب پھینکنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ آج شام ذکیہ خان نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں مزید پڑھیں

طالبان حکومت میں عورتوں پر تشدد، پابند سلاسل اور اذیتیں دی جا رہی ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے، ای پی ڈی، کے این اے) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک سال قبل اقتدار سنبھالنے کے بعد سے طالبان حکومت کے خلاف آواز بلند کرنے والی خواتین کو ڈرایا دھمکایا اور پابند سلاسل کیا جارہا ہے اور انہیں اذیتیں دی جارہی ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید پڑھیں