سوڈان میں حکومت مخالف آر ایس ایف جنگ بندی مذاکرات پر آمادہ

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) امریکی حمایت سے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی مجوزہ بات چیت میں سوڈان میں ملک گیر جنگ بندی پر زور دیا جائے گا۔ تاہم نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ فورسز کی مخالف حکومت حامی سوڈانی مسلح افواج نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ حکومت حامی فوج سے برسرپیکار مزید پڑھیں

کشیدگی خطے میں پھیلنے کا خطرہ ہے، عالمی مندوب برائے یمن

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) عالمی مندوب برائے یمن ہانس گرونڈبرگ کے مطابق بحیرہ احمر، اسرائیل اور یمن میں پیش آنے والے تازہ واقعات، خطے بھر میں کشیدگی میں اضافے کے تباہ حال نتائج کے عکاس ہیں۔ تاہم انہوں نے امید کی ایک کرن بھی ظاہر کی۔ ہانس گرنڈبرگ نے بتایا کہ یمن مزید پڑھیں

برطانوی مبلغ انجم چوہدری پر شدت پسند تنظیم کی ’سربراہی‘ کا الزام کیسے ثابت ہوا؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) لندن کی ایک عدالت نے انتہا پسند مبلغ انجم چوہدری کو ایک دہشتگرد تنظیم کی سربراہی کرنے کا مرتک پایا ہے۔ انجم چوہدری اپنی کالعدم تنظیم کے بارے میں طویل عرصے سے جاری بین الاقوامی خفیہ تحقیقات کے بعد پکڑے گئے ہیں جس میں برطانوی اداروں کے علاوہ امریکی اور مزید پڑھیں

جرمن حکام نے ایران اور حزب اللہ کے زیر کنٹرول ”اسلامک سینٹر ہیمبرگ” پر پابندی عائد کردی

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) جرمن حکام نے اسلامک سینٹر ہیمبرگ (آئی زیڈ ایچ) پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ ایک ایسا ادارہ ہے، جسے جرمن انٹیلی جنس حکام ایران اور حزب اللہ کے زیر کنٹرول سمجھتے ہیں۔ اس سینٹر کا جرمنی میں کتنا بڑا نیٹ ورک ہے؟ جرمنی میں اسلامک سینٹر مزید پڑھیں

جنگ کے بعد غزہ حکومت میں حماس کی شمولیت کے بیجنگ معاہدے پر اسرائیل کی تنقید

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیل نے بیجنگ میں چین کی ثالثی میں منگل کو طے پانے والے اس معاہدے کی فوری طور پر مذمت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کی قومی مصالحتی حکومت میں حماس کو شریک کیا جائے گا۔ یہ سفارتی تنازع ایک ایسے وقت مزید پڑھیں

کووڈ وبا: سری لنکا حکومت نے مسلمانوں کی میتیں جلانے پر معافی مانگ لی

کولمبو (نمائندہ ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سری لنکا نے کووڈ وبا کے دوران مسلم میتوں کو جبراً جلانے کے اپنے حکم پر منگل کے روز باضابطہ طورپر معافی مانگ لی۔ سری لنکا نے ڈبلیو ایچ او کی اس یقین دہانی کو نظر انداز کر دیا تھا کہ اسلامی رسومات کے مطابق تدفین محفوظ ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

چین کی ثالثی میں فلسطینی گروہ فتح اور حماس میں اختلافات کے خاتمے پر اتفاق

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) فلسطینی مزاحمتی گروہ حماس اور فتح سمیت کئی دیگر دھڑوں نے چین کی ثالثی میں فلسطینی اتحاد کو مضبوط بنانے اور آپس کے اختلافات کے خاتمے پر اتفاق کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا بتانا ہے کہ بیجنگ میں 21 سے 23 مزید پڑھیں

یرغمالوں کی رہائی کا معاہدہ جلد ہو سکتا ہے، اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے درمیان جہاں لڑائی جاری ہے وہیں اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے غزہ میں عسکریت پسندوں کے پاس موجود یرغمالوں کے اہلِ خانہ سے بات کی ہے۔ منگل کو نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

عراق کی جیل میں داعش کے 10 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں دہشت گردی کے الزام میں سزائے موت پانے والے 10 عسکریت پسندوں کو گزشتہ روز پھانسی دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سزائے موت جنوبی عراق کے شہر ناصریہ کی ایک جیل میں دی گئی اور سزائے موت پانے والے تمام افراد عراقی شہری تھے۔ ان 10 افراد مزید پڑھیں

غزہ میں مردہ فلسطینی ماں کے رحم سے نامولود بچہ بچا لیا گیا

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) غزہ پٹی میں ڈاکٹروں نے ایک ایسے نامولود بچے کو رحم مادر سے بروقت نکال کر اس کی جان بچا لی، جس کی نو ماہ کی حاملہ فلسطینی ماں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد اسے جنم دینے سے پہلے ہی مر چکی تھی۔ فلسطینی مزید پڑھیں